#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود نبی کریم ﷺ سے اظہار محبت ہے۔
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست@Hudaa_1122
حضرت انس بن مالک ؓ نے بیان کیا کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا:
"بیشک لوگوں میں کچھ الله والے ہوتے ہیں."
حضرت انس ؓ نے کہا: یا رسول الله! وہ کون لوگ ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: "وہ اہلِ قرآن ہیں، وہی الله والے اور اُس کے خاص لوگ ہیں."
ماجہ 215
(مسند احمد 12304، 12317، 13576؛ حاكم 2046)