چیف سیکرٹری بلوچستان کے ماتحت ڈیپارٹمنٹ ایس اینڈ جی اے ڈی نے مالی سال 2023-24 میں وزیراعلیٰ کی منظوری کے بغیر ایس اینڈ جی اے ڈی نے ڈپٹی سیکریٹریز اور سیکشن افسران کو 7.22 ملین روپے کا پٹرول جاری کیا گیا، سرکاری کاغذات
@HamidMirPAK@Advjalila
یک نہ شد دو شد۔
کوئٹہ پریس کلب کے بعد مستونگ میں بھی ڈی سی راج۔ مستونگ انتظامیہ کی تصدیق کے بغیر خبریں چلانے والے صحافیوں کیخلاف کارروائی کی دھمکی
@HamidMirPAK@OfficialPfuj
ایک پرانا کالم ۔۔ غداری کا الزام میرے لئے ایک احسان ہے۔ تم بھٹو کی طرح مجھے پھانسی دو یا بگٹی کی طرح قتل کردو میں سچ بولنے سے باز نہ آؤں گا۔ میں تمہارے ہاتھوں قتل ہو کر تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں کیونکہ غداری کا فیصلہ خفیہ ادارے نہیں بلکہ تاریخ کرتی ہے https://t.co/lXItT47RSC
@PakSarfrazbugti میں بطور جنرل سیکریٹری خضدار پریس کلب، انتہائی ذمہ داری کے ساتھ کہہ رہاہوں کہ خضدار میں جہاں بھی منشیات فروخت کی جارہی وہ وہیں منشیات ہیں جو کوئٹہ سے کراچی اسمگلنگ کئے جانے کے دوران خضدار ایریا میں پکڑا جاتاہے۔
@PakSarfrazbugti خدا کےلیے خضدار میں فورس کو پابند کریں کہ اگر منشیات کوئٹہ سے کراچی کےلیے لےجایا جا رہا ہو تو خضدار کے ایریا میں ان کو نہ پکڑیں یہ خضدار والوں پر احسان ہوگا کیونکہ خضدار میں جتنے منشیات پکڑاجاتاہے وہ پھر خضدار میں ہی فروخت ہوتے ہیں۔