الله تعالیٰ نے میرے نبی اکرم صلی الله عليه وآلہ وسلم اتنے حسین اور اتنے خوبصورت بنائے کہ حسن کی مثال کے لیے کوئی لفظ ہی نہیں، کوئی شے ہی نہیں، وہ بےمثل اور بےمثال ہیں۔
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
☆﷽☆
💞صبح بخیر💞
🌻مُحَمَّدﷺ
اچھے لوگ ہمیشہ اللہ پاک کے تحائف استعمال کرتے ہیں، ہونٹوں پہ سچ ، چہرے پر مسکراہٹ ، الفاظ میں دعا ، آنکھوں میں ہمدردی اور ہاتھوں سے خدمت !!اللہ آپ سب کو خوشیاں عطا فرمائے ❤️
آمین یا رب العالمین 💓
دنیا کے 3 دلخراش جملے
1:شامی بچی نےدم توڑتے وقت کہاتھاکہ میں اپنےرب کوجاکرسب بتاؤنگی
2:لڑائی کےدوران 1عراقی بچی نےبھاگتےھوۓ صحافی سےکہا"انکل میری ویڈیومت بنائیں میں بےحجاب ھوں
3:فلسطینی بچےنے بھوک سےنڈھال ھوکرالتجاکی یااللہ مجھ سے زندگی لےلیں تاکہ میں جنت میں کھانا کھاسکوں
😭😭
🥀🌹اسلام علیکم🌹🥀
🥀🌹صبح بخیر 🌹🥀
وقتی پریشانیوں کو سوار کرکے سوائے ذہنی اذیت کے اور کچھ حاصل نہیں ہوتا بس یہ جان لیجئے کہ ہوتا وہی ہے جو اللّٰه چاہتا ہے
♥️✨
الــــسلام عـــليكم🍃
🌻صـــبح بــــخیر زندگـــی 🌻
🌴﷽🌴
جب کسی کام کا ارادہ کر لو تو پھر ﷲ پر بھروسہ رکھو بیشک ﷲ بھروسہ رکھنے والوں کو پسند کرتا ہے
(سورة آل عمران159)
#Poetry_Planet
السلام علیکم 🌹🍀
کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں۔ لگ جائیں
تو آپ کو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے
ہیں آپ تخلیقی اور تعمیری بن جاتے ہیں
کچھ ٹھوکریں بھی بڑی معتبر ہوتی ہے
سیدھا اس کے دربار میں سر کے بل لا کھڑا
کر دیتی ہیں🌾
کلام پاک کی تلاوت🌹
#صدف🌹🌿