The secrecy and willful neglect of Imran Khan’s medical condition by this illegitimate military regime are putting his eyesight at serious risk.
Imran Khan must immediately be transferred to Shifa International Hospital for an independent and transparent medical evaluation and provided treatment under the care of his personal physicians and his family.
#ImranKhanMedicalCareDenied
ہمیں مل کر مغرب کو یہ عقیدہ بتانا چاہیے کہ ہمارے دلوں میں نبی ﷺ کے لیے کتنا پیار ہے۔ مسلمان ممالک کے سربراہوں کو چاہیے کہ وہ مغرب کو بتائیں کہ ہمارے لیے اللہ کی کتاب قرآن اور نبی ﷺ کا پیار سب سے بڑھ کر ہے۔ ہمارے دلوں میں ہمارا نبی ﷺ بستا ہے۔
-مغرب میں بڑھتے اسلاموفوبیا کے بارے میں جب تک عالم اسلام کے سربراہ مل کر آگاہی نہیں دیں گے، تب تک انہیں ہمارے نبی ﷺ سے رشتے کے بارے میں ضرور بتانا چاہیے۔ نبی ﷺ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں۔
-یورپی یونین کے ہیومن رائٹس کورٹ نے پہلی بار کہا کہ فریڈم آف سپیچ کی آڑ میں کسی کے دین کو تکلیف نہیں پہنچائی جا سکتی۔
-جس طرح وہ اپنی اقدار اور حساس معاملات کے بارے میں دنیا سے احترام کی توقع رکھتے ہیں، اسی طرح ہمیں بھی یہ حق حاصل ہے کہ ہمارے ایمان اور ہمارے نبی ﷺ کی شان کا احترام کیا جائے۔
تمام مسلم ممالک کے سربراہوں کو چاہیے کہ وہ متحد ہو کر دنیا کو یہ پیغام دیں کہ نبی کریم ﷺ کی حرمت اور ناموس ہمارے ایمان کا سب سے اہم حصہ ہے۔ اگر کوئی اس مقدس ہستی کی توہین کرتا ہے تو وہ صرف ایک فرد یا مذہب کے ماننے والوں کے جذبات کو نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کے دلوں کو مجروح کرتا ہے۔
پاکستان کے حقیقی وزیراعظم عمران احمد خان نیازی
@ImranKhanPTI
#Islamophobia
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
“ایران نے ابھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو کہانیاں دکھائی گئی ہیں۔
ایک طرف ایک چھوٹی لڑکی اسکول جانے کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور دوسری طرف ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاری کر رہا ہے جہاں وہ لڑکی پڑھتی ہے۔
انتہائی ہولناک۔”
"کیا خدا وجود رکھتا ہے؟ "
کیسی شاندار ڈیبیٹ ہوئی ہے ۔ مفتی شمائل ندوی صاحب گفتگو کا،دلیل کا اور رد کا کیا ہی عمدہ سلیقہ رکھتے ہیں ۔ اللہ یہ شائستگی، یہ دلائل کی پختگی اور انداز کا یہ وقار سلامت رکھیں ۔جاوید اختر صاحب کا بارہا موضوع سے انحراف، بہت ساری باتوں کے جواب میں لا علمی کا اظہار ( کسی چیز کا علم نہ ہونا، اس کے ناں ہونے کی دلیل نہیں ہے) مفتی شمائل ندوی صاحب کا اپنے ہی موضوع پر ارتکاز اور پھر مسئلہ خیر و شر پر انتہائی مکمل و خوبصورت مثال کا اس جیسی دیگر چیزیں بہت کچھ بتلانے کو کافی ہیں ۔ ڈیبیٹ کا نتیجہ کیا رہا تو میرے لیے یہ تو اپنے عقیدے پر اعتقاد میں مزید اضافے کا سبب تھا ۔ آپ بھی سماعت کیجیے، غیر جانبدار ہوکر سنیں، یقیناً لطف اندوز ہونگے، نتائج از خود اخذ کر لیجیے گا، فیصلہ کر لیجیے گا اور اپنی آراء سے بھی ضرور آگاہ کیجیے گا ۔ عاصم بلال
ڈیبیٹ مفتی شمائل ندوی صاحب کے یوٹیوب چینل پر سنی جاسکتی ہے
https://t.co/po0Tiq2KmQ
انتہائی دلچسپ سٹوری مہدی حسن کے زبانی!
میں Uber میں آرہا تھا, Uber driver پاکستانی تھا, عمران خان کے لیے اسکے الفاظ!
"میں عمران خان کے لیے جان دینے کو تیار ہوں اور وہ ڈراوئر "رو" پڑا!!❤️🥹
اتنا مقبول لیڈر میں نے نہیں دیکھا: مہدی حسن