ڈاکٹرطاہرالقادری کی سو فیصد درست پیشگوٸیاں۔
پاناما کیس میں کلین چٹ ملے گی۔
پنشمنٹ، سیٹلمنٹ کیلیے ہو گی۔
الیکشن سے پہلے طہارت کا سرٹیفیکیٹ دیا جاۓ گا۔
شاہی خاندان ڈراٸی کلین ہو کر نکلے گا۔
ہاتھ ڈالیں گے نوازشریف کی جیب میں لیکن پیسے عمران خان کی جیب سے برآمد ہونگے۔
کوآرڈینیشن کونسل تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ ضلع (بی) کا اجلاس الیکشنز2024 کی پلاننگ اور حکمت عملی کو مرتب کرنے کیلئے ڈیرہ مختاراحمدساہی ڈسکہ میں منعقد ہوا جس میں جملہ فورمز کے ضلعی و تحصیل کے صدور و جنرل سیکرٹریز...
#Tehran#پاکستان_کا_جوابی_وار#ISPR#GalaxyS24Ultra@GujjarPAT