🚨 گوجرانوالہ انتظامیہ کا بڑا اقدام: پیپلز کالونی مین روڈ پر روشنی لوٹ آئی!
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی ہدایات پر پیپلز کالونی مین روڈ کی تمام سٹریٹ لائٹس مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے خود موقع کا دورہ کر کے کام کا جائزہ لیا۔
افسوسناک واقعہ: ٹریفک پولیس اہلکار کا گوجرانوالہ میں نوجوان پر تشدد
گوجرانوالہ - سیالکوٹ پھاٹک، مین جی ٹی روڈ کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اہلکار نوجوان کو مار پیٹ کر رہا ہے۔
#GujranwalaPoint
:
🚨 ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانی، عوام پریشان!
مارکیٹ میں ایل پی جی 450 سے 500 روپے فی کلو تک فروخت ہونے کا معاملہ، جبکہ اوگرا کی جانب سے مقررہ قیمت 258 روپے ہے۔
آپ کے علاقے میں ایل پی جی کس قیمت پر فروخت ہو رہی ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
#GujranwalaPoint#Gujranwala
خیبرپختونخوا میں ماؤں کی گودیں اجڑ رہی ہیں، گھروں میں ماتم ہے، مگر صوبائی حکومت انتشاری جلسوں اور مارچوں میں مصروف ہے۔
حکومت ایک ذمہ داری ہے ۔ عوام کو امن، تحفظ اور عملی اقدامات چاہئیں۔
آخر ��رجیح کیا ہے؟؟
عوام کی جان یا سیاسی احتجاج، انشار و فساد؟
لانگ مارچ سے نہ ہم پر کوئی دباؤ ہے اور نہ ہی یہ ہمیں تھکا سکتے ہیں۔ جس بڑی تعداد کے دعوے کیے جا رہے تھے، وہ عوام کو اکٹھا کرنے میں مکمل ناکام رہے ہیں۔ ابتدا میں بمشکل 6 سے 8 ہزار لوگ تھے، جو مختلف پڑاؤ کے بعد کم ہو کر محض چند سو رہ گئے۔ اب حقائق چھپانے کے لیے AI کی بنائی گئی جعلی تصاویر کے ذریعے سوشل میڈیا پر جھوٹی ہائپ پیدا کی جا رہی ہے۔
ملٹی ڈائمینشنل پاورٹی انڈیکس کا ڈیٹا واضح بتاتا ہے کہ جہاں غربت اور محرومی سب سے زیادہ ہے، بدامنی اور انتہا پسندی بھی وہیں جنم لیتی ہے۔ اسی تفاوت کو ختم کرنے کے لیے ہم اسلامی تاریخ کے سنہری اصول 'مواخات' کی طرز پر ایک منفرد ماڈل شروع کر رہے ہیں: ملک کے 20 امیر ترین اضلاع کو 20 پسماندہ ترین اضلاع کا بھائی اور پارٹنر بنایا جا رہا ہے۔
ترقی یافتہ اضلاع کے چیمبرز آف کامرس، صنعت کار اور باصلاحیت ادارے پسماندہ اضلاع کے ساتھ مل کر اسکولز، ہسپتال، لوکل انٹرپرائز اور گورننس کو جدید خطوط پر استوار کریں گے تاکہ براہِ راست سرمایہ کاری سے پسماندہ علاقوں کے نوجوانوں کو باعزت روزگار اور آگے بڑھنے کے یکساں مواقع مل سکیں۔
'اڑان پاکستان' کے تحت سوشل پروٹیکشن اور غربت مٹاؤ مشن کا مقصد یہی ہے کہ ترقی صرف سڑکوں اور پلوں تک محدود نہ رہے بلکہ عام شہری کی زندگی بدلے۔ آج وفاق اور صوبے مل کر سوشل سیفٹی پر سالانہ تقریباً 800 ارب روپے لگا رہے ہیں، مگر ہماری کامیابی کا پیمانہ محض نقدی تقسیم ��رنا نہیں بلکہ خاندانوں کو مستقل طور پر غربت کی لکیر سے باہر نکالنا ہے۔
ہمیں وق��ی امداد سے نکل کر 'پاورٹی گریجویشن' کے ماڈل پر جانا ہوگا تاکہ ہمارے شہری ہمیشہ خیرات پر منحصر رہنے کے بجائے خود اپنے پاؤں پر کھڑے ہو کر ملکی معیشت کا فعال حصہ بنیں۔
#URAANPakistan #MuwakhatModel #PovertyGraduation #SocialProtection #HumanCentricDevelopment #EconomicJustice #EqualOpportunities #Equity
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif welcomed United Nations Secretary-General Antonio Guterres, who is on an official visit to Pakistan. Islamabad, 7 October 2026.
وزیراعظم شہباز شریف کے ریفارم ویژن پر اہم جائزہ اجلاس بلایا جس میں وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے شرکت کی اور بیانیے کے حوالے سے مفید گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم ریفارم ویژن کا مقصد، کاروبار میں آسانی اور ٹیکس نظام میں شفافیت ہے۔ اسی ویژن کے تحت چھوٹے دکانداروں کے لیے آسان اور باعزت فکسڈ ٹیکس سسٹم لایا گیا ہے، اور اس کا پیغام اب ہر بازار، ہر گلی تک پہنچے گا۔ ا��لاحات کا یہ سفر جاری رہے گا۔ ٹیکس نیٹ بڑھے گا، معیشت مضبوط ہو گی، اور پاکستان آگے بڑھے گا۔ ان شاء اللہ 🇵🇰
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف UN Habitat کی اومان میں منقدہ تقریب میں” اپنی چھت اپنا گھر “ کا ایوارڈ لینے پہنچ گئی ہیں
ہر سال ۵ پروگرامز کو یہ ایوارڈ دیا جاتا ہے،اس سال پنجاب اور مریم نواز شریف کے ایک سال میں دولاکھ گھروں کی تکمیل کا یہ پروگرام لسٹ میں پہلے نمبر پہ ہے
You have raised our flag high, made your nation proud and shown to the World that the women of Pakistan can do anything and be anything. Keep rising madam CM @MaryamNSharif because Punjab is rising with you✨
وزیراعلیٰ پنجاب کی واضح ہدایات کے مطابق خواتین اور بچوں پر کسی بھی قسم کے تشدد کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔ خواتین اور بچوں کا تحفظ ہماری ریڈ لائن ہے۔پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی میں ایسی مائیں بھی رجوع کرتی ہیں جن کے بچے جنسی تشدد اور استحصال کا شکار ہوتے ہیں۔ ماؤں اور بچوں کو ��حفوظ بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔PWPAاور UNICEF کا مشترکہ عزم ہے کہ ہر عورت اور ہر بچے کو تحفظ، انصاف اور معاونت فراہم کی جائے
مریم نواز کی عمان کے وزیر زراعت سے ملاقات؛ زراعت، فشریز، لائیوسٹاک اور آبی وسائل میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ گوشت و مویشیوں کی برآمد، پنجاب میں پہلے شریمپ سنٹر کے قیام اور ہنرمندوں کے لیے ویزا پابندی اٹھانے پر بھی گفتگو۔ روزگار اور برآمدات کے نئے مواقع کی جانب اہم قدم!
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ عمان پنجاب کی معاشی ترقی کا نیا باب رقم کر رہا ہے۔ عمانی وزیر زراعت و آبی وسائل سے ملاقات میں شریمپ فارمنگ، مویشیوں کی برآمد اور جدید زراعت میں تعاون پر ٹھوس پیش رفت ہوئی۔ پنجاب ک�� باصلاحیت اور ہنرمند نوجوانوں کے لیے مسقط میں روزگار کی راہ میں حائل ویزا پابندیاں ختم کرنے پر عمانی قیادت کی آمادگی خوش آئند اقدام ہے۔