قومی اسمبلی میں ن لیگ کے کل ممبران کی تعداد 85 ہے اور شہباز شریف کی کابینہ میں ممبران کی تعداد 78 ہے۔
واقعی حکومت نے عوام کو صیحح چونا لگا کے رکھا ہے،میڈیا گھڑی کا رونا رو رہی ہے اور عدالتیں گارنٹی مانگنے میں لگی ہوئی ہے۔۔۔!
افسوس
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ملکی سلامتی ،وقار اور استحکام پر حملہ ہے، رانا ثناءاللہ جیسے قاتل وزیر داخلہ کے ہوتے ہوئے کوئی خیرکی امید نہیں، حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر صورت نتیجہ خیز ہوگی ،حقیقی آزادی کے اس قافلے کواب کسی بزدلانہ وار سے نہیں روکا جاسکتا۔1/2
ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے اب بھی وقت ہے کہ ہوش کے ناخن لئے جائیں،موجودہ ملکی بحران کا واحد حل یہ ہے کہ نئے آرمی چیف کی میرٹ پر نامزدگی،صاف شفاف الیکشن کا اعلان اور عمران خان پر بزدلانہ قاتلانہ حملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔
⬇️
مزید کوئی حماقت کرنےکی کوشش کی گئی تو یہ پاکستان کو بربادی کی طرف لےجانے کی سازش ہوگی،باشعور عوام قانون کےدائرے میں رہتے ہوئے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں،املاک کو نقصان پہنچانے والوں سے اپنے آپ کو الگ تھلگ رکھیں،آمریت کی راہ ہموار کرنے والے سازشی عناصر کےمذموم عزائم کوناکام بنائیں