بہزاد دلاوری کو 20 نومبر 2024 کو سی ٹی ڈی نے کوئٹہ سے اغواء کرکے لاپتہ کردیا تھا اور آج تک نہ جرم بتایا گیا اور نہ منظرعام پر لایا گیا ہے
دو ماہ پہلے ایک بیٹا پیدا ھوا تھا اور اب نائب تحصیلدار کا رزلٹ آیا ہے اور وہ بھی پاس کرچکا ہے لیکن افسوس وہ ابھی تک ریاستی ٹارچر سیل میں ہے
#ReleaseBezadDilwar
Heartfelt thanks to Norway and @PEN_Norway for keeping the voice of Dr. Mahrang Baloch alive. 🌹 Last week, during a campaign in Stavanger city, Norwegians school-going students wrote dozens of deeply moving and inspiring letters to her. Even behind bars, Mahrang’s courage continues to touch hearts across borders. Sharing a few of these beautiful messages here.
#ReleaseMahrangBaloch
#ReleaseBYCLeaders
بلوچستان 🚨🚨 کے علاقے سبی جیل روڈ پرسلح افراد کی فائرنگ سے طارق ولد محمد خان قوم خجک اور سجاد ولد حاجی خان رئیسانی ہلاک ، جبکہ تین شدید زخمی ۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ریاستی ڈیتھ اسکواڈ فرید گروپ سے ۔ مزید معلومات جاری۔
#Balochistan
زہری میں ڈرون حملے سے مسخ شدہ لاشیں، اور وادیٔ تیرہ میں یہ معصوموں کے جنازے ۔۔۔۔۔
۔۔
کیا بلوچ اور پشتون کے لیے اس بربریت کے خلاف آواز بلند کرنا جرم ہے؟
کیا بی وائی سی اور پی ٹی ایم پر صرف اس لیے کریک ڈاؤن جائز ہے کہ وہ ریاست سے عام شہریوں کے تحفظ کا سوال کرتے ہیں؟
میں کس کے ہاتھ اپنا لہو تلاش کروں
تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
یقین نہیں مان رہا کہ یہ غزہ نہیں خیبر ہے!
مقامی ذرائع کی مطابق رات گئے وادی تیرہ میں بمباری میں خواتین اور بچے شہید ہوئے ہیں!!
یہ صرف ایک شخص کی گمشدگی نہیں — یہ ایک نسل کی امید کی گمشدگی ہے۔ علم دینے والے کو غائب کرنا، مستقبل چھیننے کے مترادف ہے۔ ماسٹر رفیق اومان کو رہا کیا جائے_
#ReleaseRafiqOman#SaveRafiqOman
کسی پسماندہ صوبے کے ایک استاد کو گیارہ سالوں تک جبری گمشدہ رکھا جائے ، اور نا وہاں محکمے کو فکر ہو نا ہی علاقائی ووٹ لیے سربراہ کو غم ہو، تو وہاں کم سے کم تعلیمی شرح کو دیکھ کر حیران نہیں ہونا چاہیے
رفیق عمان ایک استاد اور فن کار ہے، انہیں زندان میں رکھ کر نا صرف انکے اور انکے خاندان کو ازیت دی جارہی ہے بلکہ ان بچوں پر بھی ظلم کیا جارہا ہےجنہیں ماسٹر رفیق نے پڑھانا تھا۔
کیاُگیارہ سال تک نسلوں کو سزا دینا کافی نہیں؟؟؟
رفیق عمان کو فوری بازیاب کیا جائے۔
#ReleaseRafeeqOman