عمران خان کو قیدِ تنہائی میں 9 ماہ گزر چکے ہیں! یہ کسی انسان کے ساتھ معمول کا سلوک نہیں بلکہ بنیادی انسانی حقوق کا سنگین سوال ہے۔ آج برطانوی پارلیمنٹ میں یہ معاملہ اٹھنا اس بات کا ثبوت ہے کہ دنیا اس صورتحال کو نظرانداز نہیں کر رہی۔
حکومت بتائے: آخر ایک قیدی کو مہینوں تک تنہائی میں رکھنے کی کیا وجہ ہے؟ اگر سب کچھ قانون کے مطابق ہے تو شفافیت سے خوف کیوں؟
عمران خان کے بنیادی حقوق، صحت اور قانونی تحفظات پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ خاموشی اب جواب نہیں، جوابدہی ضروری ہے۔
#ImranKhan #HumanRights
پاکستان کی تاریخ میں عمران خان پہلا لیڈر ہے جس کو دینےکے لئے اسٹبلشمنٹ کے پاس کچھ نہیں ہے اسٹبلشمنٹ کہتی ہے ہم آپکی جائیداد آپکو واپس کردیں گے عمران خان کی کوئی فیکٹری ہے ہی نہیں بنی گالہ والا گھر بھی شوکت خانم کے نام ہے اسٹبلشمنٹ کہتی ہے ہم تمہیں رہا کردیں گے وہ کہتا ہے عدالتیں آزاد کردو یعنی یہ اس سے رعایتیں مانگتے ہیں اس کو رعایتیں دینے کے لئے ان کے پاس ہے ہی کچھ نہیں
اوریا مقبول جان
حق اور سچ کی آواز
جدوجہدحقیقی آزادی کاپلیٹ فارم✌🏼
ہم نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے
عمران خان راہ حق کا مجاہد ہے اور @TeamPakPower کا ہر فردخان کا سپاہی
مشکل اور سخت حالات میں بھی انصاف کا علم بلند رکھنا @TeamPakPower کا نظریہ ہے
آئیں ہمارے ساتھ چلیں✌️
کمنٹ میں یس لکھیں
Everyone plz raise your voice for Imran Khan.
Specially Pakistani Cricketers raise your voice for Imran Khan on international plat forms.
Imran Khan needs Fair Health Treatment.
Shift Imran Khan into Shifa International hospital.
اوورسیز پاکستانی 🇵🇰🌍
عمران خان ایک خوددار، بااصول اور دلیر لیڈر ہے، جس نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کا قیمتی سرمایہ اور ملک کا سفیر سمجھا۔
وہ سمندر پار پاکستانیوں کی محنت، قربانیوں اور وطن سے بے لوث محبت کی قدر کرتا ہے۔
عمران خان کی قیادت کی خوبصورتی یہی ہے کہ وہ اپنے لوگوں کو سرحدوں سے نہیں، دل سے دیکھتا ہے۔
اس کے لیے اوورسیز پاکستانی صرف ووٹر نہیں، بلکہ پاکستان کی طاقت، پہچان اور دنیا بھر میں وطن کے سفیر ہیں۔
ایسا خوددار لیڈر ہی قوم کے وقار اور اپنے لوگوں کی عزت کی حقیقی ترجمانی کر سکتا ہے۔ 🇵🇰

’سوال یہ ہے کہ کرنل صاحب یونیورسٹی میں مسلح ہو کر گئے کیوں؟‘
جس ویڈیو میں کوئی فوجی اپنی حدود سے تجاوز کرتا دکھائی دے اسے جعلی سمجھنا ہی محفوظ ہے۔ سرحد یونیورسٹی میں دفتروں کی عمومی رقابت میں یہ کرنل صاحب وردی سمیت الجھ گئے تھے کیونکہ اس کشمکش کی ایک فریق ان کی اہلیہ تھیں۔ یونیورسٹی میں طلباء کی جانب سے فائرنگ کے واقعات سنے تھے لیکن پوری وردی میں ایک کرنل کی فائرنگ کا واقعہ پہلی بار دیکھا، حبیب اکرم
اے اللہ رب العزت، ولادتِ باسعادتِ نبیِ پاک ﷺ کے صدقے، اس عاشقِ رسول ﷺ پر اپنا خاص فضل و کرم فرما۔
یا اللہ! یہ تنہا ہے، تو اس کا سہارا بن جا،
یہ دشمنوں میں گھرا ہوا ہے، تو اس کی حفاظت فرما۔
یا اللہ! اس کی ہر مشکل آسان فرما، ہر آزمائش میں ثابت قدم رکھ،
اس کے حوصلے بلند فرما اور اسے حق و سچ کے راستے پر استقامت عطا فرما۔
اے میرے رب! جو دل اس کے لیے دعاگو ہیں، ان کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش۔
اس کی حفاظت فرما، اسے عزت، سلامتی اور کامیابی عطا فرما،
اور ظالموں کے ظلم سے اپنی امان میں رکھ۔
یا اللہ! اپنے محبوب ﷺ کے صدقے، اپنے اس عاشقِ رسول ﷺ کی مدد فرما۔ آمین یا رب العالمین

نکلو عمران خانؔ کے لیے
نکلو پاکستان کے لیے!
نکلو اپنی حقیقی آزادی کے لیے
نکلو عمران خان کو انصاف دلوانے کے لیے
بروز بدھ، 5 اگست
شام 6 بجے
کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل موٹروے ٹول پلازہ، پشاور
کی محمد صہ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں
ایک نایاب ہیرے کی قیمتی تین سال ضائع کردیے گئے یہ ظلم بند ہوناچاہیے اے مشکلات میں آسانیاں پیدا کرنے والے رب عمران خان کی حفاظت فرما آمین 🤲
میں سندھ کے لوگوں کو زرداری کی سیاسی غلامی سے آزاد کرواؤں گا، سندھ کے ہر ضلع میں جاؤں گا اور اپنے سندھی بھائیوں کو حقیقی آزادی دلاؤں گا۔ سندھ کے عوام باشعور ہیں، اب وہ اپنے حقوق، عزت اور بہتر مستقبل کے لیے خود فیصلہ کریں گے۔” عمران خان
سندھ بدلے گا، سندھ جاگے گا، اور عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے!

میرے خیال سے 1310 یا 1320 دن عمران خان صاحب اقتدارمیں رہے ہیں اور 1110 دن سے وہ قید میں ہیں۔ڈیل کی باتیں وہ کرتے ہیںجنہیںجیل جاتے ہی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں۔بیرسٹر عقیل کہتے ہیں کہ عمران خان صبح اُٹھ کر chia seeds کھاتے ہیں، دہی کھاتے ہیں ، دلیہ کھاتے ہیں، دیسی مرغ کھاتے ہیں تو یہ کونسی قید تنہائی ہے! ان کو روٹی دے کر جنگلوں میں چھوڑ دیں یہ رہ لیں گے کیا؟ ان کیلئے تنہائی خوشی غمی کوئی معنی نہیں رکھتی! ان کا سب آجا کر روٹی پر ختم ہوتا! تبھی تو انہیں قیمے والے نان اور بریانی سے آگے جانے نہیں جانے دیا گیا۔ سائرہ بانو