حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی جنگوں کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ، دھمکی پر 10 روپے، میزائل چلانے پر 50 روپے اورجنگی جہاز تباہ ہونے پر 200 روپے پیٹرول بڑھانے کی تجویز 🤪🙈🙏
ایک ڈی این اے (DNA) نسلوں کا بھید کھول دیتا ہے، اس لیے جھوٹ کے لیے اب گنجائش بہت کم رہ گئی ہے۔
بہتر یہی ہے کہ اپنے آباؤ اجداد پر فخر کرنے کے بجائے خود ایسی نیک نامی پیدا کریں جس پر آنے والی نسلیں فخر کریں۔🙏
ددولت نے کتنی عورتوں کی غلط جگہ شادیاں کروا کر اُنہیں پچھتاووں کے سفر پر ڈال دیا اور حُسن نے کئی مردوں کی غلط جگہ شادیاں کروا کر ذہنی سُکون ہی چِھین لِیا...🖤💔
ایک سمجھنے والا شخص ہزار چاہنے والوں سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے تو ایک شعر تھا کہ
جانتا ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی
پوچھنا تھا تیر ادھیان بھی رکھتا ہے کوئی
جب مسجد، مدرسے یا مولوی ساب کو مالی امداد کی ضرورت ہو تو وہ رسیدوں والی کاپی لے کر آپ کے پاس آجاتے ہیں مگر جب آپ کو مالی مشکل ہو تو وہ آپ کو خدا سے مانگنے کے لیے دعا، وظیفہ یا ذکر بتا دیتے ہیں۔🤐🙏