گجرات سے PTI ورکر ذیشان گل کو وفات کے 1.5سال بعد عدالت نے با عزت بری کر دیا
کینسر کا موذی مرض جسم کو چاٹتا رہا، لیکن وہ شخص 2سال تک گرتا پڑتا عدالتوں میں پیش ہوتا رہا اور بالآخر اسی نظام کی چوکھٹ پر دم توڑ گیا۔گجرات کا ذیشان تو سرخرو ہو کر مٹی تلے جا سویا
توقع واربح ايفون! 🔥
كم تتوقع تنتهي مباراة الأخضر 🇸🇦 وإسبانيا 🇪🇸؟
اكتب توقعك في التعليقات قبل بداية المباراة، وادخل السحب على جهاز iPhone 📱🎁
*المشاركة متاحة لسكان الرياض والخرج فقط.
*تطبق الشروط والأحكام
#فيحا#مسابقة_فيحا#شجع_مع_فيحا
فرصتك تربح معنا iPhone 17 🔥
توقع نتيجة مباراة 🇸🇦
منتخبنا X اسبانيا
21 يونيو ( 7:00 مساءً )
وادخل السحب على iPhone 17
الشروط:
- متابعة + لايك + ريتويت
- التوقعات قبل بداية المباراة
#كاس_العالم_٢٠٢٦#السعودية_اسبانيا
شرمناک اور غیر انسانی سلوک۔ بشری بی بی کو رات ہسپتال لے جا کر آنکھ کی سرجری کر دی گئی اور خاندان میں کسی کو بتایا تک نہیں۔ یہ کس قسم کے لوگ ہیں۔ انہیں شرم اور حیا بھی نہیں آتی۔ شرمناک
یہ کس طرح کے مرد ہیں جو نہتی عورتوں پر ظلم کر کے اپنی طاقت منواتے ہیں۔ شرمناک
@HonorKSA عن التصميم: "أكثر ميزة لفتت نظري هي التصميم النحيف جداً (Super Sleek) اللي يجمع بين الأناقة والراحة في اليد، فعلاً نحيف بس ثقيل بمواصفاته!"🤍🤍💚💚🇸🇦
#HONOR600
نحيف… بس ثقيل بعتاده.
تصميم يخطف الأنظار من أول نظرة،
وقوة ما تنقاس بالحجم.
شاركونا لفرصة ربح 🎁 ساعة ⌚️ HONOR Watch 5 Ultra يومياً
طريقة المشاركة:
1️⃣ استخدم #HONOR600
2️⃣ شاركنا رأيك بميزة اليوم
3️⃣ تابع حسابنا
جاهزين؟ 👀
صدر ٹرمپ: اٹلی کی وزیراعظم ملینا کو اندازہ نہیں ہے کہ اگر ایران کے پاس ایٹم بم ہوا تو وہ سب سے پہلے اٹلی کو تباہ کرے گا.
ملینا: اب تک دنیا میں 9 ملکوں کے پاس ایٹم بم موجود ہیں اور امریکہ واحد ملک ہے جس نے 2 بار ایٹم بم کا استعمال کرکے لاکھوں لوگوں کو ہلاک کیا ہے.
اپنے موقف پر کھڑے رہنا اسے کہتے ہیں ، عمران خان کی طرف سے اسرائیل کے خلاف کی جانے والی تمام ٹویٹس موجود ہیں جن کی ویورشپ ملینز میں ہیں ۔۔ عمران خان نے آج تک ایک ٹویٹ بھی ڈلیٹ نہیں کی ۔۔ 🔥✊