کشمیریوں نے پولیس کو ان کی ڈیوٹی یاد کروا دی
کوٹلی میں پولیس کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار رہی تھی کہ عوام نے پولیس والوں کا محاصرہ کرلیا، اب پولیس والے کہہ رہے ہیں کہ پلیز ہمیں جانے دو اور عوام نے ان کو روک لیا ہے
دریک راولاکوٹ کے آنگن سے پھوٹتی فیاضی کی ایک تاریخی داستان
سیاست، احتجاج اور نظریاتی اختلافات اپنی جگہ، لیکن انسانی ہمدردی اور خطہءِ راولہ کوٹ کی روایتی مہمان نوازی کی جو تصویر اس وقت نواحی علاقے "دریک" سے سامنے آئی ہے، اس نے تاریخ کا ایک سنہرا باب رقم کر دیا ہے۔
پرسوز مناظر : راولاکوٹ میں اسی میدان میں آج صبح لوگوں کو گولیاں ماری گئیں تھیں اور اب رات گئے ہزاروں افراد اسی میدان میں " ازان " دے کر اپنے رب کو پکار رہے ہیں اور مدد کی درخواست کررہے ہیں
اگر مقصد کشمیر کے قتل عام سے توجہ ہٹانا یا راولاکوٹ کے انٹری پوائنٹ پر موجود ان لاکھوں لوگوں سے توجہ ہٹانا ہے
تو یاد رکھیں کہ عوام کی نظریں مسلسل راولاکوٹ پر مرکوز ہیں اگر آج رات کوئی قتل و غارت کا تمھارا منصوبہ ہے تو عوام اس پر خاموش نہیں رہے گی
پاکستانی جاہل جو آزاد کشمیر احتجاج پر سوشل میڈیا پر اپنی جہالت دکھا رہے ہیں، ان کے لیے ایک کشمیری کا مفت درس:
١. آزاد کشمیر میں کشمیری احتجاج نہیں کر رہے ہیں بلکہ پہاڑی احتجاج کر رہے ہیں۔ کشمیری ایک نسلیت اور ایک قوم ہیں۔ وہ اس احتجاج میں شریک نہیں ہیں۔ یہ احتجاج پہاڑی کر رہے ہیں، جو ایک واحد نسلی گروہ نہیں ہے۔ ان میں پشتون بھی ہیں، پنجابی بھی ہیں، راجپوت، گجر وغیرہ بھی ہیں۔ جیسے بلوچستان میں بلوچ ہیں جو پاکستان کے خلاف لڑ رہے ہیں، ویسے ہی کشمیر میں کشمیری ہیں جو ہندوستان کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ اب بلوچستان میں آباد ہونے والے پنجابی اور پشتون اگر پاکستان کے حق میں لڑنا شروع کر دیں تو آپ کہیں گے کہ بلوچ پاکستان کے حق میں لڑ رہے ہیں؟ نہیں، بلوچ ایک قوم ہے، ایک نسلیت ہے، جبکہ پشتون، پنجابی، ہزارہ وغیرہ جو وہاں آباد ہوئے، وہ بلوچ نہیں ہیں۔ ویسے ہی کشمیر میں رہنے والے پہاڑی، جن میں پنجابی، پشتون وغیرہ شامل ہیں، کشمیری نہیں ہیں۔
٢. آزاد کشمیر میں پہاڑیوں کا احتجاج دراصل کشمیریوں کے خلاف ہے۔ پہاڑی چاہتے ہیں کہ یہاں مقیم کشمیریوں کے لیے رکھی گئی ١٢ مہاجر نشستیں ختم کر دی جائیں۔ یہ کوئی بنیادی حق نہیں ہے۔ یہ کشمیریوں کا حق مارنے کی مجرمانہ کوشش ہے۔ اس کا تعلق صرف مقامی سیاست تک محدود نہیں بلکہ اس کے جیوپولیٹیکل اثرات بھی ہیں۔ بھارت بھی یہی کوشش کر رہا ہے۔ تھوڑا علم حاصل کریں۔
پاکستان میں بھی اور آزاد کشمیر میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت تھی۔ تب پی ٹی آئی جو آج کل آنکھیں بند کر کے کشمیریوں کے حقوق چھیننے کی کوشش کی حمایت کر رہی ہے، تب ایسا کیوں نہیں کرتی تھی؟ تب کشمیریوں کی نشستیں کیوں نہیں ختم کیں؟
میرا ماننا ہے کہ پی ٹی آئی اب ایک فوجی کنٹرولڈ اپوزیشن ہے، اور پی ٹی آئی کے سیاست دان بشمول سہیل آفریدی کا بیان فوج کے حکم سے دیا جاتا ہے، کیونکہ عمران خان کو کشمیر میں کافی سپورٹ حاصل ہے اور انہوں نے خود کو کشمیریوں کا سفیر قرار دیا تھا، تو فوج چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی کو پہاڑیوں کے ساتھ ملا کر کشمیریوں کے خلاف استعمال کیا جائے۔ ورنہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ایسے آنکھیں بند کر کے پاگل کیوں ہو جائے گی؟
🚨کشمیری رہنما سردار امان مریم نواز اور ن لیگ کے خلاف بول اٹھے
خیرات والا بجٹ کشمیریوں کو نہیں چاہیے تم یہ بجٹ مریم نواز کو ہی دو ، کیونکہ مریم نواز اور ن لیگ ہی چور دروازے سے آتی ہے اور یہ ساری شیطانی ن لیگ کی ہی پھیلائی ہوئی یے
🚨خوفناک انکشاف
صبح ہم نماز فجر ادا کرکے مسجد سے نکلے ہیں تو رینجرز کی گاڑیاں آئیں، ان پر بندوقیں فکس تھیں اور ہم پر انھوں بے سٹریٹ فائر کھول دیا، میری آنکھوں کے سامنے نوجوان شہید ہو گئے،
راولاکوٹ میں ہونے والے زخمی نوجوان کی گفتگو
کیا آپ میر واعظ عمر فارق اور عمران حسین کو انڈین ایجنٹ کہہ سکتے ہیں؟ اگر یہ آزاد کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کررہے ہیں تو اس میں کیا غلط بات ہے؟ جو لوگ ان پر تنقید کررہے ہیں ان کو سوچنا چاہیے کہ ہر ایک کو انڈین ایجنٹ قرار دینے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، حامد میر