@KElectricPk ٹیمیں کہاں کام۔کررہی ہیں معاملہ فیز کا ہے،ٹیمیں غائب ہیں اور خدی بنا تصدیق کے شکایت نمبر بند کردیا جاتا ہے اللہ سے دعا ہے اللہ کے الیکٹرک کو جلد از جلد غارت کر دے آمین🤲 جیسے ہم عوام کو اذیت مین مبتلا کیا ہوا ہے بل ہزاروں مین اور جب صارف کی شکایت کے ازالہ کے وقت آئے تو بس۔
@KElectricPk ٹیمیں کہاں کام۔کررہی ہیں معاملہ فیز کا ہے،ٹیمیں غائب ہیں اور خدی بنا تصدیق کے شکایت نمبر بند کر۔دیا جاتا ہے اللہ سے بد دعا ہے اللہ کے اکو جلد از جلد غارت کر دے آمین🤲 جیسے ہم۔عوام کو اذیت مین مبتلا کیا ہا ہے بل ہزاروں مین اور جب صارف کی شکایت کے ازالہ کے وقت آئے تو بس بہانے بناؤ
@KElectricPk کونسی ٹیم کہاں کام کررہی ہے جھوٹ بولتے ہو صبح سے شکایت درج کروائی ہوئی ہے،بنا پوچھے شکایت کا نمبر بند کر دیا بس تھوڑی دیر تھوڑی دیر کیا کنجر خانہ ہے؟
#KElectricPk#بےشرم#عملہ#کےایلکٹرک
@KElectricPk It's quite shameful, three days have gone by, and our complaint still hasn't been addressed.
,کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے آپ لوگوں نے تو حد کر دی ہے مطلب تین دنوں سے ہم اذیت میں مبتلا ہیں لیکن کوئی احساس نہیں بہت افسوس کی بات ہے
#KElectricPk@NEPRA5#shamefull
@KElectricPk Where your teams are working,اللہ کا خوف کریں کہیں کوئی ٹیم کام نہیں کررہی بس اپ لوگ
روز مرہ کے وہی جملے رٹے رٹائے عوام کو پاگل بناتے ہیں تین دنوں سے یہی کچھ تو سن اور دیکھ رہے ہیں
#KElectricPk#phaseissue@NEPRA5
@KElectricPk Wait, we are already waiting since yesterday night & now you are again saying pls wait very good 👏 for you
اللہ ہی پوچھ سکتا ہے آپ لوگوں کو جس طرح سے زندگی عذاب کی ہوئی ہے،إنشاءاللہ یوم مہشر ضرور پوچھے گے
@KElectricPk did you have any answer? I filed a complaint this morning and even called twice. They told me the issue would be resolved within 2 hours, but instead of resolving the issue, they just closed the complaint #KElectricPk#phasecomplaint#automaticclosed