مجھے کیوں لگتا ہے کہ اس کرنل خنزیر کی کرتوت پر پردہ ڈالنے کہ لیے کمسن نو مولود بچوں کو جھلسا دیا گیا ،اور آپ گواہ رہیں کل نہیں تو پرسوں ایک اور واقعہ کروا دیا جائے گا ،پمز کہ واقعہ کو پیچھے کرنے کہ لیے ۔۔
@MaryamNSharif Till the time you bloody crook lady not gonna understand Till the time same incident will happen with your grand son۔۔
bloody lady you can buy a craft
by billions of rupis but
there were no fire alarming and
the saying instruments inside of the hospital
and you stated bkwas
مظہر راہی سے سوال!
عمران خان کے لیے گانا وائرل ہوجاتا ہے,
لیکن عاصم منیر یا باقیوں کے لیے تمھارا گانا وائرل نہیں ہوتا, دل سے نہیں گاتے یا کیا وجہ ہے؟؟
مظہر راہی نے بہترین جواب دیا!!
اور ساتھ ہی عمران خان کے لیے پریس کانفرنس کے دوران ہی گانا گا دیا!!🔥
مقبولیت پیسے یا طاقت سے نہیں ہوتی
مجھے تو لگتا ہے آرمی آفیسر کی پین یکی پر سے سوشل میڈیا اور ساری دنیا کی نظر ہٹانے کہ لیے آج پمز میں معصوم بچوں کو آگ لگا دی گئ ۔۔
یا اللہ کن ظالموں کہ ہاتھ میں دے دیا گیا پاکستان ۔۔
ایک دن ایک واقعہ ہوتا ہے تو دوسرے دن دوسرا ۔۔
ان طلبا کو سرخ سلام جو اس ذہنی مریض کے خلاف کھڑے ہوۓ مزاحمت دیکھائ اور فوجی سے ڈنڈا چھینا ۔۔
واحد اور آخری حل ان سے ڈنڈا چھیننا ہی ہے ۔۔
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
its shocking how can a army officer open fires over students
where is the law
where is our government۔۔
whats doing our army
that is seems to b punjab police not army ۔۔shame ful act
شہزاد اکبر صاحب کے مطابق عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ نہ کرنے کے پیچھے یہ وجوہات تھیں.
صرف اس خبر سے ہی شریف خاندان کو موت پڑگئی.
اتنی فسطائیت کے باوجود خان کی محبت میں کمی نہ ہونے سے عاصم کو موت پڑگئی.
خان کا مزاحمتی سیاست پہ سخت موقف.
@ShazadAkbar#ContemptOfCourt
۱-الحمدللہ! پاک فوج۔۔ پنڈی میں ۳ ماہ کیلیے تعینات
۳ معصومانہ سوال
۱- ایک عظیم انسان کا قول:یہ فوج کو پنجاب پولیس بنا دینگے تو کس حد تک اس پر عملدرآمد ہو گیا ہے؟
۲- تعینات تو یہ بارڈر پر بھی ہیں لیکن بارڈر پر سیکیورٹی کیوں انشورڈ نہیں ہوتی؟
۳- یہ کام اگرانہوں نےہی کرناہے تو پولیس
نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے،
بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی،
عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔