The only way to grow your new accounts with me
Come here sat hi and follow each other's accounts .
سب نیو اکاؤنٹ والے دوست ایک دوسرے کو فالو کریں اور ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو مضبوط کریں
#newaccounts
*🚨Fraud Alert*⚠️
*یہ مسیج آج تقریباً ہر پاکستانی کو موصول ہوا ہوگا۔ یہ ایک فراڈ ہے۔ کسی بھی لنک ہر کلک نہیں کرنا۔۔ اس نمبر کو فوری طور پر بلاک کرنا ہے اور اس کی چیٹ ڈیلیٹ کر دینی ہے۔*🙂
"وہ چاہتا تو موبائل نکال کر ویڈیو بھی بنا سکتا تھا مگر اس نے 18 افراد کی جان بچائی!"
اچانک ایک ہائی ایس میں آگ بھڑک اٹھی۔ ایک نوجوان اپنی موٹرسائیکل روک کر آگ کے شعلوں کے سامنے ڈٹ گیا۔
تقریباً 18 افراد کو موت کے منہ سے نکال لیا۔
یہ بہادر نوجوان ایک ہندو پاکستانی ہے۔
*اگر حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کرنے سے مطمئن نہ ہو تو دن میں 5 مرتبہ ہر نماز کے بعد مساجد سے اعلان کروا دیا کریں☹️😂*
*Gull Khan ✍🏻🩵💫*