*ایک سنگین غلطی*
(✍️عمران ریاض خان)
"اس وقت پی ٹی آئی کا سپورٹر ایک بہت بڑی غلطی بلکہ ایک سنگین غلطی کر رہیں ہے اسکا حل بھی آخر میں لکھوں گا پہلے اچھے سے مسئلہ سمجھیں
وہ غلطی یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے چند جذباتی سپورٹر ٹوئیٹر پر جس کا نیا نام *X* ہے اس پر ن لیگ کے لفافی صحافیوں کو ریپلائے کرتے ہیں جس سے ٹوئیٹر پر لفافیوں کی Reach یعنی پہنچ بڑھ جاتی ہے حتی کہ اپنی نجی محفلوں میں یہ صحافی PTI کے سپورٹر کی اس نادانی پر ہنستے ہیں
*یاد رکھیں جھوٹے پروپیگینڈا کے جواب دے کر آپ اس کو درحقیقت پھیلا رہے ہیں*
میرا آپ سب کو 1 چیلنج ہے
آپ ابھی ٹوئٹر پر جا کر کسی بھی نون لیگی لفافی صحافی کی کوئی بھی جھوٹ پر مبنی ٹوئیٹ دیکھ لیں اسکے نیچے 1000 کمنٹ ہو گا اور سب کے سب کمنٹس گالیوں سے بھر پور ہوں گے
اسکے باجود یہ صحافی مطمئن ہیں
جانتے ہیں کیوں؟؟
کیونکہ آپکا ان کو جواب دینا چاھے وہ کتنا ہی اچھا جواب کیوں نہ ہو ان کے ٹوئیٹ کو پھیلانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
کچھ عرصے سے *TWITTER* کا ایک اصول طے کر دیا گیا ہے کہ
جس ٹوئیٹ کو جتنے جواب ملیں گے وہ اتنے ہی زیادہ لوگوں کو نظر آئے گی
حقیقت میں نون لیگی صحافیوں کو آپکا کمنٹ چاہیے
چاہے وہ گالی ہو یا مدلل جواب ان کو آپ کا کمنٹ چاہیے
آپ پوچھیں گے حل کیا ہے
حل بہت سادہ اور آسان ہے
جھوٹے پروپیگینڈا اور لفافی صحافیوں کو بلاک کردیں
بلاک کرنے سے ان کا پروپیگینڈا فیل ہو گا
جواب دینے سے ان کا پروپیگینڈا مزید پھیلے گا
نون لیگ کا %95 بیانیہ پی ٹی آئی والے پھیلاتے ہیں انہیں جواب دے کر
اگر آپ ابھی مریم نواز بلاول بھٹو راناثناءاللہ غریدہ فاروقی اور باقی لفافی صحافیوں کوٹوئیٹر سے *BLOCK* کر دیں تو ان کی %95 reach کم ہو جائے گی
حل صرف ایک ھے
تمام لفافی صحافیوں اور نون لیگیوں کو ٹوئٹر پر *BLOCK* کریں
@ImranRiazKhan
عوام ان ووٹ چوروں کی تسلی بخش چھترول قومی فریضہ سمجھ کر تب تک جاری رکھے گی جب تک یہ ڈھیٹ اپنی چوری کی سیٹ چھوڑ نہیں دیتا۔ سوشل میڈیا کے بچوں نے میرے دل کی آواز پر مبنی یہ ترانہ تیار کیا ہے۔ مجھے لگتا ہے اب بچے بچے کی زبان پر #خواجہ_آصف_ووٹ_چور کا نعرہ ہوگا کیونکہ اس بات غلط جنریشن سے پنگا لیا گیا ہے۔میرے سوشل میڈیا کے بیٹے بیٹیو اگلا کام آپ کو پتہ ہے ۔ اتنا شئیر کرو کہ ووٹ چوروں کے گھر والوں تک بھی پہنچ جائے۔
بھٹی صاحب گھبرانا نہیں ہے : ابھی خبر ملی کے عارف حمید بھٹی جو بڑے صحافی ہیں اور بے باک صحافی ہیں انکو فوجی ایجنسی والے تنگ کررہے ہیں اور بقول صحافی عمران ریاض خان کے وہ انسے ملے تھے اور گھبرا رہے ہیں - بھٹی صاحب آپ جنگ جیت کر اور اپنے دشمنوں کی ایسی درگت بنا کر جشن منائیں، اور ان ہارے ہوے لوگوں کی گیدڑ بھپکیوں سے نہ پریشان ہوں - پوری صحافتی برادری، ملک میں اور ملک سے باہر ، آپکے ساتھ ہے اور آپ ہمت کریں اور انکے عزائم کو ناکام کریں - دوستوں کو پوری طرح انفارم رکھیں - ابھی تو آپکی خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کرنا ہے -- اگر ضرورت سمجھیں تو خیبر میں کسی دوست کے پاس چلے جایئں کچھ دن کے لئے @arifhameed15@ImranRiazKhan@ImranKhanPTI@OfficialDGISPR@AmirMateen2
اردو بولن والیا منڈیا!!
توں کیہ جانیں
فجراں دے وچ رِڑکی لسّی
لسّی دے وچ تَردا مکھن
شِکر دوپہرے بھخدی روٹی
امب دی پھاڑی
وچ تندور دے بُھنیا بینگن
گُڑ گُڑ کردا شام دا حُقہ
ویہڑے دے وچ گِڑدا نلکا
ہجر وچھوڑے کَتدا چرخا
اردو بولن والیا منڈیا!!
توں کیہ جانیں