@khurram143 کیوں یہ پاکستان مریم کے بیٹے جونید صفدر کے باپ کا ملک ہے صرف تشہری مہم ہے اس وقت پاکستان پر نااہل لوگوں کو مسلط کیا گیا عوامی تائید سے یہ لوگ آئیں تب پتہ چلے گا
مشاہد حسین 🚨🚨🚨
اصل ڈیل یہ تھی کہ نواز شریف کی رہائی اور روانگی کے بدلے ن لیگ کے تما�� ایم این ایز جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لیے ووٹ دیں گے — اور انہوں نے دیا۔
یہ سب کچھ ‘پبلک انٹرسٹ’ کی آڑ میں طے پایا۔
"Come on Dogi who is your daddy" "جنرلوں نے ہمیشہ اپنی حرامزدگیوں کو 'قومی مفاد' کا لبادہ پہنایا ہے۔"
اب میں آپ کو ان کے کچھ کالے کرتوت دکھاتا ہوں۔
فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ یہ سچ کتنا پھیلانا ہے۔ جزاک اللہ
@Markhor_101 فوج کا کام ہے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا یہ کام نہیں آئین نے دیا کہ عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالو چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرو ہارے ہوئے لوگوں کو عوام پر مسلط کرو بے گناہ لوگوں کو مارو ظالم ہو ہم ظالم ہی لکھیں گے یہ کنفرم ہے کہ تم غریب کے خیر خواہ نہیں ہو
@LalaKashmiri@enkidureborn کسی کھوتی کے بچے پی ٹی آئی بھی پاکستانی ہے آپ جیسے لعنتی لوگوں نے اس ملک کا بیڑہ غرق کیا ہوا منہ اٹھا کے کچھ بھی لکھ دیتے ہو یہ پاکستان تمارے باپ کی وراثت ہے اخلاقیات ختم ہو گئی ہیں
@iqrarulhassan آپکی بہت عزت کرتے اقرار بھائی لیکن اس وقت ظلم کا ساتھ دینا مطلب آپ بھی ظالم ہو مظلوم کی آواز بنو ملک کے اندر غریب دو ٹائم کی روٹی کو ترس رہا ہے