@SajSadiqCricket He should make himself available for remaining county games. Then play few games of upcoming Pak domestic four day cricket. This will somewhat help him to spend time in the middle, couple of big scores help to regain some confidence [ it's about priorities ].
آج والا آؤٹ دیکھ کر یقین ہوچلا ہے کہ بابر اعظم ختم شُد۔
اور اس واردات میں موصوف کا اپنا خود کا بہت بڑا ہاتھ ہے کیونکہ سایا مافیاز میں انکے اور رضوان کی بھی حصہ داری ہے
بابر اعظم کی کرکٹ اور ذات کو جتنا ذلیل کرکے ناقابلِ تلافی نقصان سایا مافیاز والوں نے پہنچایا ہے اتنا کسی نے نہیں