بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
شوگر سیکٹر کو ختم ہو جانا چاہیے اور شوگر امپورٹ کرنی چاہیے وہ زیادہ سستی پڑے گی
یہ رقبہ کاٹن کو دے دینا چاہیے جو پاکستان کی معیشت کے لیے بہترین ثابت ہوگا
نہایت زبردست اور حقیقت پر مبنی ماہرین معاشیات کا تجزیہ۔
میری ذاتی رائے بھی یہی ھے ۔ اس شوگر مافیا نے ملکی معیشت کو یرغمال بنا لیا۔ ہر طرح کا منافع بھی لیتے ہیں، پھر سبسڈی بھی لیتے ہیں۔ درست پیداوار بھی نہیں بتاتے ۔
🚨* آپ کی کیا رائے ہے؟
مطیع اللہ جان, فیملی کے ساتھ کاغان ناران میں♥️
مطیع اللہ جان کے بچے بھی اپنے والد کے تند و تیز سؤالات پر ہنس پڑے!!🤣
ڈرائیور کو بھی مائیک لگایا ہے تاکہ آپ سب گفتگو سن سکے!!
🚨سوشل Awareness
🚨اپنے عزیز و اقارب اور دیگر بھائیوں کو توجہ دلانے کے لیے برائے کرم اس VIDEO کوخود بھی غور اور توجہ سے دیکھیں اور سنیں مزید زیادہ سے زیادہ SHARE بھی کریں🙏🔥