@iqrarulhassan آپ کی حسد دیکھ کر اندازہ لگ جاتا ہے کے عمران خان کی کتنی مقبولیت ہے تھوڑا پانی زیادہ استعمال کیا کرو خود کو نقصان سے بچاو ورنہ سینہ چل کر راک ہوجائے گا
بلوچستان کا کافرستان
وہ شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگی وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ ...
وہ جانتی تھی کہ ان کی مردانگی کی تسکین
رجب بھٹی عرف رجب بٹ نے ایک بار پھر یزید کی آڑ میں حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کے خلاف اعلانیہ توہین کی ہے
اس کی پہلے والی گستاخیوں پر اسے پٹہ ڈالا جاتا تو آج اسے دوبارا کے جسارت کبھی نہ ہوتی مگر افسوس یہ کہ میراثی نما یوٹوبر بھی قانون کو منہ چڑاتے پھر رہے ہیں
قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے گزارش ہے کہ انہیں یوں آذاد چھوڑ کر کیوں ملک کی 90 فیصد سنی قوم کو ذہنی قلبی روحانی اذیتوں سے دوچار کیا جاتا ہے
امید ہے کہ یہ جلد قانون کے شکنجے میں ہو گا اور اب کی بار قانون سے بچ کر بھاگ بھاگ نہیں سکے گا ان شاءاللہ
اس حوالے سے اگر کسی ساتھی نے درخواست دی ہے بتائیے تو ٹھیک ورنہ فوری طور پر ہم علمائے کرام کے وفد کے ساتھ افسران بالا سے ملاقات کریں گے ان شاءاللہ
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
محترم و مکرم چیف جسٹس آف پاکستان!
پی ٹی کے الیکشن میں آپ کو کجی لگی تو انہیں دن میں تارے دکھا دیئے۔ قومی اسمبلی کی 70 اور صوبائی اسمبلیوں کی سینکڑوں سیٹوں پہ ڈکیتی کا نوٹس آپ کب لیں گے؟ پورا ملک نگاہیں جمائے کھڑا ہے۔
*براہ کرم ری ٹویٹ کیجیے