اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالأَمْنِ ، وَالإِيمَانِ ، وَالسَّلامَةِ ، وَالإِسْلامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجَوَازٍ مِنَ الشَّيْطَانِ..اللہ پاکﷻ اپنے حبیبﷺ کے صدقے ہم سب کو نئے سال میں مزید کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔آمین
Happy New Year 🌹💐🌹💐
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔😭😭
رانا عبداللہ ولد رانا محفوظ (ہریا گاؤں)
رانا عبداللہ قضاءالٰہی سے وفات پا گئے ہیں
اللہ پاکﷻ اپنے حبیبﷺ کے صدقے رانا عبداللہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔🙏🙏۔۔آمین
شُکر اَلحَمْدُلِلّٰہ.....🙏🙏🙏
My All Medical Reports is Good 👍
ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق مکمل چیک اپ کیلئے ایک ہفتہ ہسپتال داخل رہنے کے بعد آج واپس گھر پہنچ گیا ھوں۔🥰
@PTIofficial منڈی بہاؤالدین NA69 کا بھی یہ چاٹ جاری کریں۔
منڈی بہاؤالدین NA69 سے پی ٹی آئی کی امیدوار کوثر پروین بھٹی جیت چکی تھی لیکن اگلے دن آر او آفس نے رزلٹ تبدیل کئے اور ناصر بوسال کو جیتوا دیا
@UmarCheema1 آپ کی یادداشت کیلئے یہ شراب سے شہد پہلے شرجیل میمن بنا چکا ہے اور پیلی ٹیکسی سے وطن کی بیٹی تک کا سفر آپ کے بڑے پہلے کر چکے ہیں۔۔
پی ٹی آئی تو بچوں کی جماعت ہے۔۔
کاش آپ نے جگتیں اپنے بڑوں کو کروائی ھوتی۔۔
@Elect_24 لفٹ منڈی بہاؤالدین کی قومی اسمبلی NA69 اور PP43 PP42 کی سیٹوں پر نہیں کروائی گئی
میں نے بار بار ہر اکاؤنٹ سے کہا کہ میرے حلقے کی آواز اٹھائیں۔
لیکن کسی کو جوں تک نہیں رینگی۔