This is the face of Hazara Shia persecution. This young lady survived the bombing of an educational center in Kabul, but lost most of her friends and classmates. Her face won't make it to magazine covers in the West because she is not Malala. #StopHazaraGenocide
پھر بہا آدمی کا لہو شہر میں
لو یتیم آج بھی کوئی بچہ ہوا
کوئ ماں اپنے بچے کو روتی رہی
پھر گھرانہ کوئ بے سہرا ہوا
یہ عمل ہے جہاں کے لیے بد شگُن۔۔۔۔!
بعدِ مَن مادرم بے قراری مکُن
از غمِ مرگِ مَن آہ و زاری مکُن۔۔۔
#سلام_بر_شُہداءِ_کوئٹہ 😢😭☹
#hazaragenocide
ہزارہ شیعہ برادری کے بہیمانہ قتل پہ اہلِ سنت افراد کی سفاکانہ خاموشی پہ حیرت ہے۔ کل اسامہ ستی کے واقعے پر ٹرینڈ کرنے والے لوگ آج کہاں ہیں؟
یہ بات تو طے ہے کہ شیعوں پر جب بھی کڑا وقت آیا ہے، نہ تو حکومت نے ساتھ دیا اور نہ ہی کسی اور فرقے نے۔
#Shiagenocide#hazaragenocide
2020 میں اگر کرونا نے تباہی نہیں پھیلائی تو وہ مظلوم اور کمزور طبقے کی وجہ سے ہے ورنہ اگر حکمران اور دوسرے "بڑے درندے" اپنے اعمال کی جانب ایک نگاہ ڈالیں تو یہ اس قابل ہے کہ اللہ اس دنیا کو نابود کر دیں۔
کمزور اور مظلوم سے ڈرو اے بھیڑیوں!
#hazaragenocide#VoiceforalltheOppressed
Non-violence leads to the highest ethics, which is the goal of all evolution. Until we stop harming all other living beings, we are still savages.
#hazaragenocide#StopHazaraGenocide