ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اسی لئے وہ خاموش ہو گیا۔ یہ لوگ کرپٹ اور مجرم ہیں
قاسم خان کی گفتگو 🔥
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
بریکنگ نیوز 🚨خان کیلئے دنیا بول پڑی 🔥🔥
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ کسی کو ان تک رسائی حاصل نہیں۔
ہنگامی پیغام 🛑
آزاد کشمیر میں حالات انتہائی کشیدہ ہے!!
لس دھمن انڈیا موڑ کے قریب ڈیڑھ گھنٹے سے فورسسز کی طرف سے شدید فائرنگ کی جارہی ہے ۔ہیوی ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے.خالی ہاتھ مزاحمت کار مسلسل محنت کر رہے ہیں تمام اورسیز بھائیوں سے گزارش ہے کہ تمام لوگوں کو کال کریں کہ گردونواح کے تمام احباب لس کے مقام پر اپنے بھائیوں کی مدد کو پہنچیں!!
یہ پیغامات آزاد کشمیر میں جاری کئیے جارہے ہیں,
انکے لیے آواز اٹھائیں 🛑
پاکستانی کرکٹرز چونکہ پاکستان میں رہتے ہیں تو ان کے لیے بولنا مشکل ہے، لیکن عمران خان کے ساتھ زیادتی اور ظلم پر ہم انسانییت اور اپنے ساتھی کرکٹر کے لیے آواز اٹھا رہیں ہیں، ہمیں پاکستان کے قوانین کا نہیں پتہ
(پاکستان کے قوانین ججز نے ویسے کہا تھا ، یہ قانون کو نہیں مانتے)
ہم اپنے اس دوست (عمران خان) کی مدد کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ ہم نے کرکٹ کھیلی۔ ہمیں پاکستان کے قوانین کا علم نہیں، لیکن انسانیت کے ناطے کسی بھی قیدی کو بنیادی سہولیات ملنی چاہئیں۔ عمران خان پاکستان کے سابق وزیراعظم اور دنیا کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک رہے ہیں، ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ انہیں بہترین علاج اور سہولیات فراہم کی جائیں۔ ہم اس سے زیادہ کچھ نہیں مانگ رہے، کپل دیو
BREAKING NEWS: 22 Former international cricket captains have once again written a letter to Pakistan PM over the treatment for Imran Khan. They first wrote a similar letter in February and this one comes after Pak allegedly didn’t completely comply with SC directions.
They have laid down 3 demands:
1. That the medical board directed by the Supreme Court — including Mr Khan's own doctors — be permitted to complete a full and independent assessment of his health, particularly the reported loss of vision in his right eye.
2. That the weekly family visits reinstated by the Court be honoured without interruption or administrative delay.
3. That whatever the outcome of that medical assessment, the treatment recommended by it be provided without delay.
Three Indians - Kapil Dev, Sunil Gavaskar and Dilip Vengsarkar are among the 22 former captains.
#ImranKhan
عظمٰی خان کی وارننگ 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
#EnoughIsEnoughFreeKhan
🇺🇸🇦🇺_Watch FIFA World Cup 2026 Live Stream HD TV"
✅TV📺Link 👉🏾 https://t.co/uWff6tgTVm
World Cup Live
FIFA World Cup 2026 Live
USA vs Australia Live
World Cup Streams..! #WorldCup#Argentina#VamosArgentina
la historia que acaba de subir juli savioli la ex de Gaspi.
oliver Tree has reportedly died at the Age of 32.
He was among 5 others that died in an air vehicle crash in Rio.🧵.👇
https://t.co/AkYIggr9Pa
la historia que acaba de subir juli savioli la ex de Gaspi.
oliver Tree has reportedly died at the Age of 32.
He was among 5 others that died in an air vehicle crash in Rio.🧵.👇
https://t.co/AkYIggr9Pa