عمران خان کی پارٹی کو توڑنے کے لیے۔
عمران خان کو شکست دینے کے لیے۔
جعلی FIR مقدمے گرفتاریاں تشدد
یہاں تک کہ عمران خان کے اوپر حملہ کردیا۔
چار گولیاں انکو لگی۔
لیکن میں انکو بتانا چاہتا ہوں۔۔۔۔
پھر بھی آپ عمران خان کو شکست نہیں دے سکے۔
مراد سعید
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا

🚨😔💔مافیاز اتنے خوفزدہ ہیں کہ پورا خاندان ہی حراست میں لیا ہوا ہے۔
یاررر ایمان سے۔۔۔
عمران خان جیسا بہادر لیڈر میں نے نہیں دیکھا۔

🚨😔💔دنیا میں کوئی ایسی مثال بتا دیں جہاں اتنا ظلم ایک لیڈر کے ساتھ ہوا ہو، جس طرح لیڈر عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے۔
قیدِ تنہائی میں ڈال دیا گیا اور ڈاکٹرز تک نہیں مل سکتے۔
اور مافیاز کو سکون نہیں آیا تو پورا خاندان جیل میں ڈال دیا۔

لیڈر عمران خان نے اس قوم کے لیے جو قربانیاں دی ہیں، وہ تاریخ کا حصہ بن رہی ہیں۔ اپنی آزادی، سکون، خاندان اور ذاتی زندگی کو مشکلات میں ڈال کر بھی وہ اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ اہلیہ بشریٰ بی بی کی قید، بھانجے کو سزا، تینوں بہنوں کی گرفتاری اور خاندان کے دیگر افراد کو بھی حراست میں لیے جانے کے باوجود ان کی جدوجہد ایک بڑے امتحان سے گزر رہی ہے۔

اللہ پر پورا ایمان ہے۔ عزت اور ذلت اسی کے ہاتھ میں ہے، اور وہ انسان کے اعمال کی وجہ سے آتی ہے۔ اگر میرا ضمیر کہتا ہے کہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، تو میرا ایمان ہے کہ اوپر والا نہ مجھے ذلیل ہونے دے گا اور نہ ہی کوئی مجھے ذلیل کر سکے گا۔
عمران خان

🚨😔💔خیبر پختونخوا کے لاکھوں عوام کے منتخب وزیرِ اعلیٰ سہیل خان آفریدی کو وردی میں ملبوس اہلکار ان کی سرکاری رہائش گاہ سے اٹھا کر لے گئے، مگر وہ تاحال لاپتہ ہیں۔

🚨آواز ضرور اٹھائیں
ارم زہرہ کی والدہ کو پولیس نے ریلیز کر دیا ہے.
ارم زہرہ لٹن روڈ تھانے میں ہے اور ان کا بھانجا مصطفی ٹاون تھانے میں ہے

دنیا میں کبھی آپ نے سنا ہے کہ کوئی ایسا شخص، جس کی اپنی کوئی اوقات ہی نہ ہو، نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر نسلیں تباہ کرنے کی دھمکی دے؟