امر المعروف اور نہی عن المنکر کرنے والے دینی طبیب ہیں، بیمار دل جن سے شفا پاتے اور گم راہ ہدایت سے بہرہ مند ہوتے ہیں!
امام ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ
(جامع المسائل، 237/5)
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین
پولیس اور ڈاکٹر ز اگر اپنا رویے میں نرمی اور احساس کو فوقیت دیں تو سامنے والا شخص اپنی آدھی درد بھول جاتا ہے اور اس میں کوئی راکٹ سائنس نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان سب کچھ بھول سکتا ہے مگر کبھی یہ نہیں بھولتا کہ تکلیف کے دوران کسی بھی شخص نے اس کو کیسا feel کروایا!!
میرا کسی سے بھی مقابلہ نہیں ہے
مجھ میں کسی سے بھی بہتر ہو جانے کا کھیل کھیلنے کی تمنا نہیں ہے ۔ میں صرف اپنے گزرے ہوئے کل سے بہتر ہونے کی کوشش میں ہوں ۔🙏
اکثر اوقات زندگی کے حالات و واقعات ہمیں اندر سے کیسے بدل دیتے ہیں اس کا اندازہ ہمیں اچانک تب ہوتا ہے جب کبھی دل کے بہت قریب کی چیزیں بھی اہمیت کھو دیتی ہیں۔
زندگی میں کوئی رنگینی محسوس نہیں ہوتی
کچھ اچھا نہیں لگتا، کسی سے بات کرنے تک
کا دل نہیں کرتا ۔
شام بخیر 🕳️
اللہ بہترین کارساز ہے،
ہم سوچ بھی نہیں سکتے، وہ ہمارے لئے وہاں سے
رستہ نکالتا ہے،
اور اس احساس سے ذیادہ سرشاری کا کوئی احساس نہیں کہ آپکے رب نے آپکو اکیلا نہیں چھوڑا__
وہ آپکے ساتھ ہے___!!!❤