لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ کے استعفے کی عبارت سے لگتا ہےکہ لمز جیسے کسی ادارہ سے وابستہ ہو کر قانون پڑھائیں گے،آخری تنخواہ کے 70 فی صد کے مساوی پنشن جو 16 لاکھ ماہانہ کے قریب بنتی الگ سے گھر بیٹھے وصول کریں گے۔
کہیں اور صوبے بنیں یا نہ بنیں ۔ سندھ میں لازمی بنانے چاہئیں۔ کیونکہ صوبے بنیں گے تو عام سندھیوں کو حکومت میں آنے کا موقع ملے گا۔ اور یہ کرپشن کی ملکہ ایسے بات کررہی جیسے اس سے قارون کا خزانہ چھننے والا ہو
پہلے کہتے رہے کہ حکومت پاکستان ہمیں ویزے نہی دے رہی ہے اس لیے باپ سے ملنے نہی جا رہے اب کہہ رہے برطانیہ کے وزیراعظم نے ہمیں روک دیا تھا
یہ سارا ٹبر باندھ باندھ کر جھوٹ بولتا ہے
( جمائمہ کے عسکری ٹاوٹ کو بتا دو میں نے اس کے بچوں پر تنقید کر دی اب بھونکنے کے لئے آ جائے )
کچھ عرصہ پہلے ٹک ٹاک کے لیے سہیل آفریدی کراچی جانے کے لیے مسافر جہاز میں گیا سب یوتھیوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا وہ چاہتا تو خصوصی طیارہ استعمال کرتا اب ہیلی کاپٹر سے اتر کر فراٹے بھرتا پرائیوٹ جیٹ پر بیٹھ رہا اور کوئی ایک یوتھیا یہ پوسٹ نہی کرے گا
عمران خان نے کہا کہ سی اینڈ ڈبلیو میں کرپشن ہو رہی ہے،عمران خان جانتے نہیں تھے کہ سی اینڈ ڈبلیو کا محکمہ سہیل آفریدی کے پاس تھا،میں نے سہیل آفریدی کا نام نہیں بتایا کہ محکمہ ان کے پاس ہے، علی امین گنڈاپور
پہلے مردوں سے دوستیاں کرو تعلقات بناؤ ان سے مہنگے مہنگے تحائف لو،ان کے اس پیسے پر عیاشیاں کرو جس پیسے پر فقط ان کی بیوی ان کے بچوں اور ان کے والدین کا حق ہوتا ہے،،جانتے ہووئے کہ وہ شادی شدہ ہے پھر جب دال نہ گلے تو کہ دو دھوکہ دے گیا مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کچھ۔۔۔عجیب عورتیں ہیں
حکومت نے پرانا قرض چکانے کے لیے 7.50 سے 9.50 فیصد سود پر 3 ارب ڈالر کا نیا قرضہ حاصل کر لیا،
۔۔۔۔
جبتک وفاق اپنی اور بیوروکریسی کی عیاشیاں ختم کر کے وفاقی اخراجات میں کمی نہیں کرتا۔ اور 18ویں ترمیم میں ردوبدل کے زریعے مرکز کو طاقتور نہیں بناتا۔ یہ سب ایسے ہی چلتا رھے گا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس راحیل کامران شیخ 5 سال بطور جج خدمات انجام دینے کے بعد مستعفی ہو گئے۔ جسٹس راحیل کامران شیخ کی ریٹائرمنٹ میں تقریباً 10 سال باقی تھے۔ اب وہ ساری زندگی 15 لاکھ روپے سے زائد ماہانہ پنشن لیتا رہیگا کیا یہ نظام انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہے؟
اب کوئی ڈالر خور یوتھیا نہیں کہے گا کہ تمھارے باپ کا پیسہ ہے کیا؟جو ہر دس دن بعد، وزراء، ایم این ایز، سکیورٹی گارڈز اور سرکاری ملازمین پر مشتمل 20 سے زائد رکنی وفد کو خصوصی جہاز میں لاہور کراچی اسلام آباد گھمانے لے جاتے ہو۔
خبر تو یہی گرم کہ ایک ارب کی رقم کے کسی کیس میں سٹے دیا معاملہ پکڑا گیا اللہ جانے حقیقت کیا ہے ؟
تو استعفی دے دیا پینشن مراعات سب ملتی رہیں گی جج کی پینشن تو اس کی آخری تنخواہ کے برابر ہوتی ہے
زندہ ہاتھی لاکھ کا مردہ سوا لاکھ کا ہے
جمال شاہ ان چند فنکاروں میں سے جو پی ٹی آئی اور عمران خان مخالف ہیں آپ ان کے کلٹ کی وسعت اور طاقت کا اندازہ کیجئے کہ دو دن سے جمال شاہ وضاحتیں دے رہے تردیدیں کر رہے ہیں میڈیا پر انڈسٹری میں فنکار سوشل میڈیا کی اس ٹرولنگ کے ڈر سے عمران مخالف بات نہی کرتے ہیں آپ پاکستان میں کسی مافیا بارے بات کریں آپ کی ذات پر اسی طرح حملے ہوں گے آپ وضاحتوں میں پھنس جائیں گے آپ کی بھد اڑا دی جائے گی
افسوس تو یہ کہ نون لیگ تمام تر سپورٹ اور وسائل کے باوجود یہ nexus نہی توڑ سکی الٹا اسے مضبوط کیا ہے