اہل ترین ، قابل، محنتی، بہترین ایڈمنسٹریٹر پنجاب سپیڈ
یہ باتیں وہ ہیں جو مخالفین بھی کرتے ہیں تو اللہ نے چاہا تو پہلا وزیر اعظم ہو گا جو پانچ سال پورے بھی کرے گا اور پاکستان کو ترقی کی راہ پر بھی ڈالے گا
آج 8 فروری مُسلم لیگ نون کا دن ہے پاکستانیوں اپنی قسمت سنوارنے کے لیۓ میاں نواز شریف کو ووٹ دو ✌️پاکستان کو نواز دو👉سب پٹواریوں اور وفادار پاکستانیوں کو ایڈوانس مُبارکباد شیر اک واری فیر❤️❤️❤️❤️
الحمدللہ، قائد محمد نواز شریف آج تمام مقدمات میں بری ہوگئے ہیں، جس نے اللہ تعالیٰ پر معاملہ چھوڑا تھا، اللہ تعالیٰ نے اسے آج سرخرو کر دیا۔ آج عوام کے سامنے اِن جعلی جھوٹے مقدموں کی حقیقت سامنے آ گئی ہے جس میں انصاف ملتے ملتے سات سال گزر گئے اور ملک کا ناقابلِ تلافی نقصان ہوا۔ انشاءاللہ نواز شریف چوتھی بار پھر عوام کے ووٹ سے وزیراعظم بنیں گے اور ملک و قوم کی ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہوگا جہاں رکا تھا. نوجوان کا روزگار ، مہنگائی میں کمی ، ترقی کی شرح 6.1 ، انشاءاللہ سب ٹھیک کرے گا وزیراعظم محمد نواز شریف، اللہ کے فضل سے، اللہ کے کرم سے اچھا وقت آئے گا، پاکستان کو مبارک ہو
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آج دوسرا اجلاس ہوگا پارلیمانی بورڈ کا اجلاس پارٹی قائد محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف کی صدارت میں ہوگا
پارلیمانی بورڈ راولپنڈی ڈسٹرکٹ سے پارٹی کے لئے موزوں امیدواروں کا انتخاب کرے گا پارلیمانی بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ دینے کی سفارشات پر غور کرے گا ارلیمانی بورڈ کا اجلاس پارٹی کے لاہور میں مرکزی سیکریٹریٹ میں ہو گا پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس 2 دسمبر کو ہوا تھا