یقیناً یہ دو سوال اہم ترین ہیں
اور 29 نومبر سے جب کیتو " کرم بھاو " میں داخل ہوگا
تو یہ سوال سلاسل کے تصور کو بےمعنی کرتے ہوئے شاید ایک نیا جون بخش دیں ۔
بے نیازی ،
جھنجھلاہٹوں کی بےبسی دیکھے ۔
بناکر بھیس ہم فقیروں کا غالؔب
تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں ۔
قبل ازیں اس سلسلہ تصوف میں صاحب طریقت حضرت ایوب خان، سلطان معرفت حضرت یحیی خان، آفتاب شریعت حضرت ضیاء الحق اور مہر ہدایت حضرت سید پرویز مشرف نار اللہ مرقدھم اپنے انوار علم و حکمت سے ایوان صدر کو منور کر چکے ہیں۔۔۔۔امید واثق ہے کہ یہ سلسلہ رشد و ہدایت اسی طرح جاری و ساری رہے گا۔😁
آنے والے دنوں میں امریکی حملے کی شدت خلیج کی تباہی کا باعث بنے گی، انتظار کریں اور دیکھیں۔ اونچی عمارتوں سے دور رہیں، میں جانتا ہوں کہ ایران کے پاس کیا ہے اور وہ کیا کرے گا
یہاں پر sensitivity سے مراد "اسرائیل" ہے
وقت آنے پر امریکہ عرب اور باقی مسلم ممالک کو خود بے نقاب کریگا کہ کس طرح انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر آمادگی ظاہر کی تھی
یہاں پر sensitivity سے مراد "اسرائیل" ہے
وقت آنے پر امریکہ عرب اور باقی مسلم ممالک کو خود بے نقاب کریگا کہ کس طرح انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر آمادگی ظاہر کی تھی
اسرائیل ایران کے خلاف امریکہ اور خاص کر صدر ٹرمپ کو استعمال کررہا ہے
بلکہ آج میں یہ بھی کہہ رہا ہوں کہ اسرائیل کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہیں اور ایران کے پاس ہے
سوال:مڈل ایسٹ میں سب کچھ امریکہ کی مرضی سے چل رہا ہے تو کیا ضرورت ہے اس تبدیلی کی (یعنی ایران کو ریجنل پاور بنانے کی)۔
جواب:کیونکہ گورے خطے سے نکل کر مونرو ڈاکٹرائن کے تحت توجہ امریکہ پر مرکوز کرنا چاہتے ہیں، لیکن جاتے ہوئے تمام کٹھ پتلیوں کا خاتمہ کریں گے،

سوال، امریکہ نے ایران کے سامنے شکست کیوں تسلیم کی؟
جواب آپ لوگوں کو ایک سال پہلے میں بتا چکا ہوں کہ پرشین ایمپائر کی دوبارہ جنم دینے کیلئے راستہ ہموار کیا جارہا ہے
ایران امریکہ سے یک طرفہ معاہدے کے بعد علاقائی طاقت بننے جارہا ہے، 19 جون کو نیکسٹ فیز کا پہلا مرحلہ مکمل ہوجائے گا، اس کے بعد اسی طاقت کی مدد سے علاقائی غلاموں بشمول اسرائیل کا خاتمہ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھے گے_
آج صدر ٹرمپ نے افغانستان کے بارے میں بھی کچھ بیانات جاری کیئے ہیں، 😉