تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔۔ عمران خان کے دورحکومت میں پٹرول مہنگا ہونے پر شہباز شریف اور مریم نواز آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ عوام کی تباہی کی داستانیں سنایا کرتے تھے لیکن اب خود اقتدار میں آ کر پٹرول مہنگا کر کے کہتے ہیں کہ عوام ملکی مفاد میں سخت فیصلے برداشت کیا کریں 😂
Spain’s MEP Irene Montero:
“NATO puts us in serious danger.
It doesn’t exist to protect or defend us.
It exists to finance and carry out Trump’s illegal wars.
It turns Europe into a servant of the U.S. and Israel — the two greatest threats today to peace and humanity.”
🇪🇸
🔴 غلاف خانہ کعبہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ غلاف کی تیاری میں 11 مہینے لگے، 60 سونے کی انگوٹھیوں کے ساتھ فکس کیا گیا تھا، اور اس کی لاگت $6.66 ملین بتائی گئی ہے۔
اس کی تیاری میں:
▪️ 825 کلو قدرتی ریشم
▪️ 120 کلو سونے کا دھاگہ
▪️ 60 کلو چاندی کا دھاگہ
سندھ کے ضلع کشمور میں ڈاکو راج کے خلاف آج اسلام آباد میں ایک مظاہرہ کیا گیا جس میں ڈاکو راج ختم کرو کے نعرے لگائے گئے کشمور سے پیپلز پارٹی کے ایم این اے نے آج وزیراعلیٰ سندھ کی بجائے وزیراعظم اور وزیرداخلہ سے ملاقات کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ کشمور والوں کو ڈاکوؤں سے نجات دلائیں
بجٹ میں ہم نے مریم باجی اور بلاول بھائی کی بڑی بڑی گاڑیوں کا ٹیکس 40 فیصد کم کر دیا ہے، ڈیفنس بجٹ توبڑھا دیا لیکن یہ قرض واپس کون کریگا؟ کتاب کی جگہ بندوق دیدی،پاکستان ایسے نہیں چلے گا،شاندانہ گلزار جذباتی ہوگئیں
#ExpressNews#BreakingNews#LatestNews#LatestUpdates#PTIOfficial
امریکہ کی فوجی طاقت سے کسی کو انکار نہیں لیکن سچ تو یہ ہے کہ امریکہ نے ماضی قریب میں کوئی بڑی جنگ نہیں جیتی اس امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا اور خوار ہو کر طالبان سے مذاکرات پر مجبور ہوا یاد رکھئے گا کہ یہ امریکا ایک دن ایران سے بھی شکست کھا کر مذاکرات پر مجبور ہو گا
گلستان جوہر میں ڈکیتوں کا کنٹرول، بلاک 2، 3، 4 میں پرسکون وارداتیں۔۔۔رکے ہیں فائر کر کے شہری کو زخمی کرنے کے بعد لوٹ مار۔۔ فیملیز کو بھی فائرنگ سے ہراساں کیا جارہا ہے، پولیس کی جانب سے سب اوکے کی رپورٹ۔۔ شہریوں کو مان کی بانسری بجانے اور اسی پر اکتفا کرنے کا مشورہ
#ZarayeNews