✨📚*علماء کا فرضِ منصبی*📚✨
مفسرِ شہیر حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں : " علماء پر فرض ہے کہ اپنی زبان اور قلم کے ذریعے مسلمانوں کو بے دینوں سے نفرت دلائیں اور ان کے عقائد بتائیں اور ان کی تردید کریں ۔ "
*(مرآة المناجيح ، 158/1)*
محبتِ رسول ﷺ کی اہمیت
دل میں حضور ﷺ کی محبت رکھنا ضروری ہے
آپ ﷺ کا ذکر ادب سے کرنا
درود شریف پڑھنا
📖 حدیث پاک کا مفہوم:
“تم میں سے کوئی کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اسے اس کے ماں باپ اور سب سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں”
अंग्रेजी कैलेंडर के अनुसार 20 अप्रैल 571 ई. पवित्र पैगंबर ﷺ की जन्मतिथि है। इसलिए #RazaAcademy ने इसे #WorldDuroodDay के रूप में मनाने की घोषणा की है और पवित्र पैगंबर ﷺ को 571 करोड़ दुरूद शरीफ़ भेजने का लक्ष्य रखा है।
571 करोड़ दुरूद शरीफ़ भेजने में हमारे साथ जुड़ें
नूरी दुरूद बैंक 👇🏻👇🏻👇🏻
https://t.co/jcQLw0fXao