آج میں نے گورنمنٹ میڈیکل کالج نارووال کا دورہ کیا ، جہاں پرنسپل ڈاکٹر پروفیسر محمد کامران صاحب کو اس سال ایک تاریخی کامیابی 100 فیصد امتحانی کامیاب رزلٹ پر مبارکباد دی۔
سٹوڈنٹس کے ساتھ بات کا موقع ملا۔ پروفیسر صاحب نے کالج کا دورہ بھی کروایا۔
@betterpakistan@MaryamNSharif
گذشتہ روز حافظ عبدالرحمٰن ، کوارڈینیٹر چئیرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے انجئیرنگ یونیورسٹی نارووال آمد پر گورنمنٹ میڈیکل کالج کے پرنسپل محمد کامران صاحب نے حافظ صاحب کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ، تصویر میں ہائیر ایجوکیشن کے چئیر مین پروفیسر ڈاکٹر نیاز اختر بھی موجود ہیں.
حافظ عبدالرحمن صاحب چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن جرمنی
کوآرڈینیٹر چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام برائے یورپی یونین کے
ہائیر ایجوکیشن کے چیئرمین
ڈاکٹر پروفیسر نیاز احمد اختر صاحب سے ملاقات
انٹرنیشنل پیس ڈائیلاگ نارووال
2026
انٹرنیشنل امن ڈائیلاگ نارووال 2026
دوسری نشست میں
چوہدری احسن اقبال وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سے
حافظ عبدالرحمن صاحب چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن جرمنی
کوآرڈینیٹر چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام برائے یورپی یونین
آپنی شیلڈ وصول کرتے ھوئے-
@betterpakistan@noumanaziz_
یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ جناب پروفیسر احسن اقبال جیسی اعلی پائے کی سیاسی شخصیت میری حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
ایک یادگار ویڈیو جس میں ہم نے بدوملہی نارووال میں عبدالرحمن ٹرسٹ کی خدمات کو توسیع دی۔
@betterpakistan
پاکستانی قوم بالخصوص نوجوان پاکستانی کمیونٹی کے لئےیہ ایک بہترین موقع ہے کہ وہ اپنی آنکھوں سے دیکھ اور سمجھ سکیں کہ کیا اس وقت پاکستان کی قیادت ایک مظبوط، بہادر ، دانشمند اور باوقار لوگوں کے پاس ہے ؟ اگر جواب ہے میں ہے ، تو پھر اس قیادت کے مخالفین کو ہمیشہ کیلئے رد کر دیں