@Rmt_rabiatalks جس کے پاس طاقت ہے قانون بھی اسی کا ہے لیکن یہ نہیں جانتے کہ ایک پلان اللہ رب العزت کا بھی ہے اور بے شک اللہ سب سے بڑا پلانر ہے
#BehindYouSkipper
ذرا سوچئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے پیسوں سے پانی پوری کھاتے ہیں تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں ، آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں ، مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں، لیکن کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں تو آدھے سے زیادہ کھانا ضائع ہونے کیلئے چھوڑ دیتے ہیں