دل میں کئی خدشات تھے جب میں 4 سالہ خدیجہ کو اپنی ٹیم کے ہمراہ آبادی سی ملحقہ کھیتوں میں تلاش کر رہا تھا۔ لیکن اسے با حفاظت اسکے والد کے حوالے کرنے پر میں اپنے رب کا شکر گزار ہوں۔ شیخوپورہ پولیس آپکی ہر پریشانی میں آپ کے ساتھ ہے۔❤️🇵🇰❤️
@Khurram_zakir@StillHalfNutz اشفاق صاحب جیسا کوئی بھی نہیں بن سکتا جو دوسروں کو صبر اور اپنے بچوں کو بزنس کی تلقین کرے ایسا صرف تلقین شاہ ہی کر سکتا تھا
"اوریا " ایک عبرانی زبان کا لفظ ہے اور یہ بائبل میں استعمال ہوا اسکا مطلب خدا کا نور ہے اوریا مقبول جان صاحب فرصت ملے تو اپنا نام نور اللہ ہی رکھ لیں اور بعد میں یہ چورن بیچ لیجئے گا
مریم نواز نے لاھور کی گلیوں اور علاقوں کا نام مشرک ھندؤں اور قابض انگریزوں کے رکھے ناموں پر پھر سے رکھدیا
رسول اکرم کی سنت تویہ ہے کہ آپ نے یثرب کا نام تبدیل کرکے مدینہ رکھا تھا
کیمونسٹ بھی نظریاتی لوگ ہیں وہ بھی سینٹ پیٹرز برگ کانام لینن گراڈ رکھ دیتے ہیں
جن لوگوں کا کوئی نظریہ نہ ہو اور جنہیں غلامی پسند ہو وہ ایسا کرتے ہے ۔ جنرل ضیاء جب کابل گیا تو سردار داؤد نے اسکی وردی پر انگریزوں کے زمانے کے میڈل دیکھے تو کہا کہ تم ابھی تک ان کے وفادار ہوں
@OryaMaqboolJan اوریا ایک عبرانی زبان کا لفظ ہے اور یہ بائبل میں استعمال ہوا اسکا مطلب خدا کا نور ہے اوریا مقبول جان صاحب فرصت ملے تو اپنا نام نور اللہ ہی رکھ لیں اور بعد میں یہ چورن بیچ لیجئے گا