ریاستِ پاکستان نے آج مجھے بھی یہ احساس دلایا کہ اس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں۔پرامن احتجاج کرنے پر میرے والد صاحب کو کل پشاور سے پولیس نے گرفتار کر لیا اور اب تک عدالت میں پیش نہیں کیا ۰آخر ہم اپنی امیدیں کس سے لگائے ؟
پشتونخواه کے تیل، گیس، کاپر، کروماٸٹ، سونا، کوٸله اور دیگر معدنیات پنجاب کو جا رهے هیں
جبکه پنجاب کی جانب سے بدلے میں پشتونوں کو گڈ اور بیڈ طالب ، دهشتگردی، اغواگردی، بم دھماکے، ٹارگٹ کیلینگ، جبری گمشدگی مل رهی هیں۔
#PashtunLandPashtunRights
مشر علی وزیر کو ATC کورٹ سکھر میں پیش کیا اور جج نے جیل بھیج دیا۔
اگلی تاریخ 18 فروری دے دی گٸی۔
علی وزیر کو پچھلے 7 مهینوں سے جھوٹے مقدمات کے ذرٸعے پهلے پنجاب پھر بلوچستان اور اب سکھر سندھ میں قید کیا گیا۔
کوٸی جمهوریت، کوٸی قانون اور کوٸی انسانیت؟
#ReleaseAliWazir
شمالی وزیرستان تپی گاؤں میں زور دار دھماکہ ہوا جس میں ایک گھر کے سارے افراد شہید ہوئے ہیں اور ابھی تک گھر میں دبے ہوئے ہیں گاؤں والے نکلنے میں لگے ہیں فلحال دو شہید ماں بیٹھی کو باہر نکال دیا ھے
اس بندے کو پشتونوں نے عزت دی اس کا کاروبار پروموٹ کیا جب اس پہ برا وقت آیا سارے پشتونوں نے اس کا ساتھ دیا مگر یہ ہر وقت پشتونوں کے خلاف گیا۔ہر وقت پشتوثکے دشمن کا ساتھ دیا ۔
سارے پشتونوں کو چاہیے اس کا بائکاٹ کردے
#PashtunNationalCourt11October
پہلے سادہ نمبروں سےدھمکی امیز کالز اتے تھے،جب کچھ نہیں بنا تو پھر سائبر کرائم FIR میں نامزد لیا،جب کچھ نہیں ملا تو دہشتگردی اور غداری کے درجنوں FIRs میں نام شامل کیا۔پھر جب کچھ ہاتھ کو نہ ملا،تو پھر ریاست کے پراکسی داعش کے ہیٹ لسٹ میں میرا نام شامل کرکے اج شیڈول 4 میں بھی ڈال دیا
پہلے سادہ نمبروں سےدھمکی امیز کالز اتے تھے،جب کچھ نہیں بنا تو پھر سائبر کرائم FIR میں نامزد لیا،جب کچھ نہیں ملا تو دہشتگردی اور غداری کے درجنوں FIRs میں نام شامل کیا۔پھر جب کچھ ہاتھ کو نہ ملا،تو پھر ریاست کے پراکسی داعش کے ہیٹ لسٹ میں میرا نام شامل کرکے اج شیڈول 4 میں بھی ڈال دیا
انتہائی سخت رکاوٹوں کے باوجود بھی پی ٹی ایم جنوبی وزیرستان کے نوجوانوں نے پہاڑوں میں خیبر کی طرف پیدل سفر جاری رکھا ہے ۔بغیر کسی لالچ کے پی ٹی ایم اپنی قوم کی نمائندگی کر رہا ہے
❤️✌️#PashtunNationalCourt11October@ManzoorPashteen
جرنیلوں کے فرمانبردار غلام محسین نقوي
پشتون جرگے سے تم لُٹیروں کی خوف بلکل سہی ہے کیونکہ پشتونوں کے خون پر جو تم لوگ اربوں ڈالر کمانے اور انکے وسائل لوٹ کر ان پر اپنے کاروبار بسائے رکھے ہو، وہ مزید بند ہونا ہے۔
یہ ایک حقیقت ہے اور پوری دنیا اسکی گواہ ہے کہ پی ٹی ایم ایک پرامن تحریک ہے اور پشتون جرگہ اپنے امن اور وسائل کے حق کے لئے کیا جارہا ہے اور یہ جرگہ پی ٹی ایم کا نہیں بلکہ سب پشتونوں کا جرگہ ہے مگر جرگہ اور پی ٹی ایم پر سخت وار کر کے تم لوگوں کا خیال ہے کہ جرگہ ناکام ہوجائیگا تو تم لوگ ڈالری جنگیں اور پختونخوا کے وسائل کی لوٹ مار جاری رکھ سکو گے۔
مگر سب یاد رلھیں کہ تم لوگوں کی پشتونوں پر ظلم جبر لوٹ مار تو ہم نے بند کرنا ہی ہے مگر جو حرکتیں بلوچستان سے لیکر خیبر پختونخوا تک کئی دنوں سے کئے ہیں وہ جرنیلو سمیت وفاق و صوبے سب کیساتھ اسکا حساب کتاب پختون ضرور کرینگے۔
اور ہاں پختون جرگہ ضرور کرینگے انشاءاللہ