ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ https://t.co/YtqzjlPvde
اور جنہوں نے ہماری آیتوں میں کوشش کی کہ ہمیں ہرا دیں گے۔ ان کے لئے سخت درد دینے والے عذاب کی سزا ہے
وَالَّذِينَ سَعَوْا فِي آيَاتِنَا مُعَاجِزِينَ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مِنْ رِجْزٍ أَلِيمٌ
سُورَةُ سَبَإٍ - 5
"As we celebrate Eid, let us renew our faith in a brighter future for Pakistan, a future built on peace, progress, and prosperity."
Eid Mubarak ❤️
#EidAlFitr2024#عيد_الفطر
"جب ہم عید منا رہے ہیں، آئیے پاکستان کے روشن مستقبل پر اپنے ایمان کی تجدید کریں، جو امن، ترقی اور خوشحالی پر مبنی مستقبل ہے۔"
عیدالفطر مبارک ❤️
#عيد_الفطر
اور جنہوں نے ہماری آیتوں میں کوشش کی کہ ہمیں ہرا دیں گے۔ ان کے لئے سخت درد دینے والے عذاب کی سزا ہے
وَالَّذِينَ سَعَوْا فِي آيَاتِنَا مُعَاجِزِينَ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مِنْ رِجْزٍ أَلِيمٌ
سُورَةُ سَبَإٍ - 5
ویسے ایک بات ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رمضان کے بابرکت مہینے میں مہنگائی عروج پر ہوتی ہے اور غریب عوام کا خون چوسنا اس بابرکت مہینے میں عام سی بات ہے۔ اللّٰہ پاک رحم کرے۔
آمین!
#رمضان_مبارك#RamadanKareem
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیر ( یعنی اچھی چیزوں ) میں تمام انسانوں میں سے زیادہ سخی تھے ۔ اور آپ ﷺ رمضان کے مہینے میں سخاوت میں بہت ہی زیادہ بڑھ جاتے تھے ۔
(صحیح مسلم، ۶۰۰۹)
جو بھی لوگ عربی ڈیزائن کے لباس کو قرآنی آیات سے جوڑ رہے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جو سعودیہ میں باتھروم کے باہر بیت الخلا بھی لکھا ہو تو اسے چومنے لگ جاتے ہیں۔ ان سب کی تربیت کی ضرورت ہے۔ اور اے۔ایس۔پی سحر بانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ انہیں سلامت رکھے آمین!
#حلوہ
یہ تمہاری جماعت ایک ہی جماعت ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں تو میری ہی عبادت کیا کرو
إِنَّ هَٰذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُونِ
سُورَةُ الأَنبِيَاءِ - 92
خدا چاہتا ہے کہ تم پر سے بوجھ ہلکا کرے اور انسان (طبعاً) کمزور پیدا ہوا ہے
يُرِيدُ اللَّهُ أَنْ يُخَفِّفَ عَنْكُمْ ۚ وَخُلِقَ الْإِنْسَانُ ضَعِيفًا
سُورَةُ النِّسَاءِ - 28
یہ ایک چشمہ ہے جس میں سے خدا کے بندے پئیں گے اور اس میں سے (چھوٹی چھوٹی) نہریں نکالیں گے
عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللَّهِ يُفَجِّرُونَهَا تَفْجِيرًا
سُورَةُ الإِنسَانِ - 6
طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین