بلوچستان زیارت میں پہلی بار اگست میں برفباری، موسم سرد ہوگیا
زیارت میں پہلی بار اگست میں برفباری، موسم سرد ہوگیا
وادی زیارت کے بلند وبالا پہاڑ کوہ خلیفت پر ہلکی برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا
تاریخ میں پہلی مرتبہ ماہ اگست میں زیارت کے پہاڑ پر برفباری ریکارڈ کی گئی۔
بلوچستان: بارشوں اور سیلاب سے مزید 9 ہلاکتیں، مجموعی اموات 225 ہوگئیں
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مختلف حادثات میں مزید 9 افراد جاں حق ہوگئے جس سے صوبے میں مجموعی اموات کی تعداد 225 ہوگئیں۔
ایرانی پیٹرول پر مکمل پابندی عائد کی جائے
ایرانی پیٹرول(ہمارا بلوچستان نیوز)ایرانی پیٹرول پر مکمل پابندی عائد کی جائے اور پاکستانی پیٹرول پمپ مالکان کو سختی سے عوام کو بلا تعطل پیٹرول فراہم کرنے کا پابند بنایا جائے
سوشل میڈیا پرنٹ میڈیا پر عوام کا شدید ردعمل۔
حب ڈیم مکمل 339 فٹ بھر گیا
حب ڈیم (ہمارا بلوچستان نیوز)سندھ بلوچستان میں بارشوں کے بعد کراچی کو پانی سپلائی کرنے والا حب ڈیم مکمل بھر گیا ہے۔
جی ایم واپڈا عامر مغل نے بتایا ہے کہ حب ڈیم مکمل 339 فٹ بھر گیا ہے، ڈیم کا اضافی پانی حب ندی کے راستے سمندر میں گر رہا ہے۔
ایف سی بلوچستان نارتھ کا ہیضے کی وباء سے بچائو کیلئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
کوئٹہ فرنٹئیر کور بلوچستان (نارتھ)کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹ�� ہسپتال ژوب میں ہیضے کی وبا سے بچا کے لیے مریضوں کو سول ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے اشتراک سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا
#صوبے میں امن #وامان کے قیام میں #لیویز فورس کا کردار اہم ہےقادر #بخش پرکانی
لیویز فورس نے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں پر کنٹرول کیا ہے حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال میں بھی لیویز فورس امدادی کارروائیوں میں انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے کے شانہ بشانہ رہی ہے
بلوچستان قلات, مستونگ, خضدار, سوراب, میں ایرا��ی پٹرول اور ڈیزل بھیجنے والے پمپس نے ظلم کی انتہاء کردی، ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں پاکستانی تیل کی قیمتوں سے برابر کردیا
بلوچستان میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلے جنوبی پنجاب میں داخل ہوگئے.
کوئٹہ بلوچستان میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلے جنوبی پنجاب میں داخل ہوگئے ،ملک کے بیشتر حصے میں مون سون کی* *طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور صرف بلوچستان میں بارشوں سے مختلف حادثات میں اب تک 69 افراد جاں بحق
ہیضہ کی وباء سے خواتین اورچوں سمیت10افراد جان کی بازی ہارچکے
خضدار بلوچستان کے ضلع ژوب اور خضدار کے تحصیل وڈھ میںہیضہ کی وباء سے خواتین اورچوں سمیت10افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں ،وباء میں اضافے سے حالات مزید گھمبیر ہونے کا خطرہ ہے ۔
وفاقی حکومت ملک میں توانائی کے ذرائع بڑھانے پر کام کررہی ہے، ڈیموں کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے،میر محمدہاشم نوتیزئی
کوئٹہ (ہمارا بلوچستان نیوز) وزیر مملکت برائے توانائی میر محمدہاشم نوتیزئی نے چاغی میں دو مزید اسٹوریج ڈیلے ایکشن ڈیمز کا افتتاح کردیا۔
صدر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی سے ملاقات، سندھ بلوچستان کے درمیان پانی کے مسئلے ودیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،
قوموں کے وجود کا تسلیم سے انکار کی منفی روش نے قدیم تہذیبوں اور ان کی تاریخ سے محروم رکھا ہے،ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ قوموں کے وجود کا تسلیم سے انکار کی منفی روش نے قدیم تہذیبوں اور ان کی تاریخ سے محروم رکھا ہے
حالیہ بارشوں سے جہاں پورے صوبے میں بہت نقصان ہوا وہاں ضلع مستونگ میں بھی بارشوں نے تباہی مچادی اس حوالے سے چیف آف سراوان ایم پی اے نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے صدیق آباد میں بارشوں سے سرک اور پل کے بہہ جانے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے جلد سے جلد تعمیر کرنے کا حکم دے دیا ۔
حالیہ طوفانی بارشوں سے انتظامیہ کی بروقت کارروائیوں اور ہنگامی اقدامات سے قلات ڈویژن میں جانی نقصانات کم ہوئے
کمشنر ��لات ڈویژن داؤد خان خلجی نے کہا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں سے انتظامیہ کی بروقت کارروائیوں اور ہنگامی اقدامات سے قلات ڈویژن میں جانی نقصانات کم ہوئے ہیں
ضلع قلات کے نواحی علاقوں میں سیلاب سے زمینی بند
فصلات و مال مویشیوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصانات کا فوری طور پر ازالہ کیا جائی: پرنس آغا عرفان کریم