🚨Heartbreaking: An injured mother bids farewell to her 8 year old daughter, Julia Al-Balawi, who was killed in an Israeli strike in Khan Younis Southern Gaza Strip today.
شہزاد اکبر صاحب اس میں اہم بات یہ ہے کہ ن لیگ کو یہ کیوں لگنا شروع ہوگیا ہے کہ بھجوانے اور لانے والے مریم کیخلاف کیمپین چلوا رہے ہیں؟ اسکی کھوج لگائیں!
یہ ہے حقیقی آزادی کی منزل ایک دن انشاء اللہ کوئی امریکی صدر یہ کہہ رہا ہوگا کہ
"پاکستان میں حکومت بدلنے کی کوششیں کی گئیں لیکن وہ ناکام رہیں"
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!
آج کوئی گرفتاری نہیں ہوئی کسی قسم کی مارا ماری نہیں ہوئی کمپنی واقعی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا تراہ نکال کے بہت بڑا کام لینے والی ہے انکی یہ چالیں بہت پرانی ہیں اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے اگر ہوش کریں تو باجماعت اڈیالہ جاکے قیدی کی بیعت کرلیں ورنہ
https://t.co/fh8gZYiuLl
ہمارا سوال بھی یہی ہے اور سوال اٹھانے کی پاداش میں انتشاری کہلائے جاتے ہیں۔
سچ یہ ہے کہ یہ معصوم لوگ جانور نہیں، جانور بھی اس سلوک کے مستحق نہیں۔
ان کے لئے آواز نہ اٹھانا ضمیر کو مار دینے اور خان سے دغا بازی کے مترادف ہے
@Stccare_ksa_ I have Sawa Flex 65. My number is 501695415. I have 10GB balance but my internet is not working (Request Timed Out) on both 5G and 4G. Please refresh my data service."
@stccaretest I have Sawa Flex 65. My number is 501695415. I have 10GB balance but my internet is not working (Request Timed Out) on both 5G and 4G. Please refresh my data service."
فوج کے اندر جنسی درندگی عاصم منیر کے دور میں عروج پکڑ چکی ہے جن لڑکیوں نے جنسی درندگی کی خبر مجھ تک پہنچائی انہیں مزید ہراساں کیا جا رہا ہے
بجاۓ اس کے کہ ان جرنیل درندوں سے پوچھ گچھ ہوتی کیونکہ یہ لیڈی فوجی افسران بھی کسی کی بیٹیاں ہیں الٹا انہہیں ہراساں کیا جا رہا ہے
عادل راجہ
اس نے مجھے گالی دی اس کا ثبوت نہیں ہے میرے پاس: زہنی مریض اقرار
لیکن آپ کو کیسے پتا کہ وہ PTI کا حمایتی تھا: اینکر
میں نے کیمرہ آن کرنے سے پہلے پوچھا آپ عمران خان کے حمایتی ہو، ہی ہی ہی ، اس نے کا کہا ہاں: زہنی مریض اقرار
زہنی مریض جھوٹ بولتے ہوۓ خود بھی ہنس پڑا
عامر مغل کی آدھی ٹویٹ کو نشانہ بنانا غلط ہے
پچھلے ہفتے عامر مغل نے عمران خان کی بہنوں کے بارے میں ٹویٹ کی کہ عمران خان کی بہنوں کو کیوں گرفتار نہیں کیا جاتا عامر مغل نے چند سوالات پہلی ٹویٹ میں لکھے اور پھر کہا کہ میں ان سوالات کا دوسری ٹویٹ میں جواب دوں گا
دوسری ٹویٹ میں عامر مغل نے بتایا عمران خان کی حقیقی جنگ عمران خان کی بہنیں ہی لڑ رہی ہیں اور اسٹبلشمنٹ عمران خان کی بہنوں سے کیوں خوفزدہ ہے اور انہیں گرفتار کرنے کی غلطی کیوں نہیں کر رہی
لیکن کچھ لوگوں نے عامر مغل کی اس ٹویٹ کا پہلا حصہ جس میں سوال پوچھا گیا کہ عمران خان کی بہنوں کو کیوں گرفتار نہیں کیا جا رہا اسے عامر مغل کے خلاف استعمال کرنا شروع کر دیا اور تاثر دیا عامر مغل بہنوں کے خلاف ہیں حالانکہ اس ٹویٹ کے نیچے لکھا تھا کہ اپنی دوسری ٹویٹ میں بتاتا ہوں کہ کیوں گرفتار نہیں کیا جا رہا
ہم اپنی زاتی پسند نا پسند کیوجہ سے بعض دفعہ لوگوں پر ایسے الزامات لگاتے ہیں جو حقیقت پر مبنی نہیں ہوتے
آپ نے عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کی: اینکر
ہاں میری درجنوں ویڈیو موجود ہیں عوام راج تحریک کے علاوہ عمران خان کو کوئی رہا نہیں کروا سکتا: زہنی مریض اقرار
یہ ویڈیو میاں حسن شفیق PTI کے رہنما کے بہن کے گھر کی ہے
اس میں پنجاب پولیس ان کی بہن کے گھر اس طرح داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے کوئی غنڈے موالی کسی کے گھر داخل ہوتے ہیں
جہاں پاکستان کے دوسرے ادارے تباہ کیے گئے ہیں وہیں پنجاب پولیس کے حالات سب سے بدتر کر دیے گئے ہیں
امیر عباس
عمران خان کو ایک چھوٹے سے کمرے میں رکھا گیا ہے بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں عاصم منیر ایسی حالت میں ایک ہزار گھنٹہ نہیں گزار سکتا جہاں عمران خان نے ایک ہزار سے زیادہ دن گزار دیے اور ہار نہیں مانی
ایسے حالات جہاں گرمیوں میں پنکھے اور سردیوں میں ہیٹر کی سہولت میسر نہیں
وقار ملک
محسن نقوی اور شریف خاندان کے درمیان جیسے ہی تنازعہ کھڑا ہوا اس بہروپیے کو آئین اور جمہوریت یاد آ گئی
ابصار عالم کو صحافی کہنا صریح دھوکا ہے یہ شخص دراصل شریف خاندان کا باقاعدہ ملازم ہے ایک ایسا بیانہ فروش جو سچ نہیں شریف خاندان کے مفادات کو مدنظر رکھ کر بولتا ہے
اس کا دوغلا پن اس حد تک واضع ہے جب ایک کام شریف خاندان کے حق میں ہو تو اسے ریاست کا مفاد قرار دے دیتا ہے اگر وہی عمل شریف خاندان کے خلاف جاتا ہو تو اسے فوراً جمہوریت آئین قانون یاد آ جاتا ہے یہ اصول نہیں کھلی غلامی ہے
یہ وہی شخص ہے جس نے محسن نقوی اور عاصم منیر کے ہر ظلم، زیادتی اور غیر آئینی عمل کا ڈھٹائی سے دفاع کیا
چاہے وہ اسلام آباد کا قتل عام ہو جس میں اس شخص نے PTI کے کارکنان پر جھوٹا الزام لگایا کہ انہوں عمارتوں سے تین یا چار پولیس والے نیچے پھینک کر قتل کر دیے ہیں یہ اس بدبخت کا ایسا جھوٹا دعوی تھا جو اسلام آباد پولیس نے خود بھی نہیں کیا تھا
جب PTI کے املاک گراۓ گئے، گھروں کو مسمار کیا گیا ریاستی جبر کیا گیا تو یہ شخص ان کا جواز پیش کرتا رہا ہے ایک PTI کے MNA امتیاز کا گھر گرایا جانے پر اس شریف خاندان کے ملازم نے کہا اگر ریاست سے ٹکراؤ گے تو ریاست بھی تمہیں جواب دے گی اس MNA کا قصور پریس کانفرس نہ کرنا تھا
آج اسلام آباد اپارٹمنٹس کا تنازعہ اس کے پسندیدہ سیاسی کیمپ کے خلاف جا رہا ہے تو اس ضمیر فروش کی چیخیں نکل رہی ہیں
ابصار عالم ایک صحافی نہیں شریف خاندان کا گھریلو ملازم ہے، اس شخص کے لیے نہ آئین کی کوئی حثیت ہے، نہ جمہوریت کی نہ سچ کی، اس کے لیے صرف ایک چیز اہم ہے شریف خاندان کی خوشنودی
باقی سب اس کے لیے الفاظ ہیں جسے موقع کے مطابق استعمال کر لیتا ہے
100 Days of Injustice!
Baloch Voice for Justice will launch a campaign on X (Twitter) to express solidarity with prominent human rights lawyer Imaan Mazari Advocate and Hadi Ali Advocate on the completion of 100 days of unjust sentencing, obstruction of their legal rights, and unlawful treatment.
Human rights activists, students, lawyers, and political leaders are urged to share video messages to show solidarity with Imaan Mazari and Hadi Ali.
Date: May 4, 2026
Time: Full Day
Hashtags:
#100DaysOfInjustice
#ReleaseImaanAndHadi
Human rights lawyers Imaan Mazari and Hadi Ali Chattha have been unjustly imprisoned for 100 days now, serving their 10-year sentence for simply posting on social media.
Their appeals at the Supreme Court and Islamabad High Court have not been heard and face inordinate delays.
Join us in demanding their release.
📝 Take action now: https://t.co/2YdjMCAtGG
#ReleaseImaanandHadi