وہی سوچیں وہی باتیں
وہی انداز اب بھی ہے
بہت بے چین لگتے ہو
کوئی تو راز اب بھی ہے
میں کیسے اُسکی یادوں اور وعدوں
سے نگاہ پھیروں
وہ مُجھ دور رہنے والا
میرا ہمراز اب بھی ہے
یہ تُم ہو جو اس تعلق پر پریشان ہو
مگر بے لوث رشتے پے مُجھے تو ناز اب بھی ہے
#شاعری