@AGEGA_ نبی ص نے فرمایا تھا. میری امت جھوٹی نہیں ہو سکتی. لیکن امت جھوٹ کو ہتھیار بنا کر لوگوں کے جزبات کے ساتھ کھیل رہی. بلکہ دن کا آغاز اور رات کا احتتام جھوٹ پے کرتی. خاص طور پر سوشل میڈیا پر. جھوٹوں پر خدا کی لعنت
@CMShehbaz جناب پرائم منسٹر صاحب آج تک جب بھی جتنی بھی تنخواہ بڑی ہے صرف وفاقی ملازمین کی. صوبوں کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا. آپ نے اسمبلی میں اعلان کیا تھا. اب اس پر عمل در آمد بھی کروائں
@ImranKhanPTI جناب ہم آپ کے ساتھ ہیں. لیکن آپ غریبوں کا کچھ نہیں سوچ رہے..رمضان کا مقدس مہینہ ہے. لیکن اشیاء خوردنوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں. آپ کی کوئی توجہ نہیں ہے. سرف سیاست کی طرف توجہ لگائی ہے دن,رات.
جناب ایسے عوام بدزن ہو سکتی ہے. مہربانی مہنگائی پر بھی توجہ فرمائیں.
@ImranKhanPTI جناب اب آپ بھی بسم اللہ کریں. ہم ایم فل ڈگری ہولڈر پرائمری سکول گورنمنٹ ٹیچر ہیں..اور تنخواہ 35 ہزار ہے.جو اس مہنگائی کے درو میں بہت کم ہے .
From Punjab Lahore
I am grateful for many many messages inquiring about my health. Symptoms were mild to begin with and I am now feeling much better. InshAllah hope to completely recover soon. My one advice; Prevention is always better than cure so mask up and observe SOPs
@DrMuradPTI بچوں کے اسکول بند کرنے سے بہتر ہے ٹاٸم کم کیا جاٸے بچے کورونا سے بیمار ہوں یا نہ ہوں اتنی ٹف لاٸف سے ضرور ہوں گے ساڑھے اٹھ سے اڑھاٸی بجے تک گھر سے ساڑھے سات نکلتے ہیں واپس ساڑھے تین بجے آتے ہیں پھر ہوم ورک بچوں کی جسمانی سرگرمیاں ختم ہو گی بچے ڈپریشن کا شکار ہں