مریم نواز کا نام سعودیہ جانے والے وفد میں شامل ہے لیکن پاسپورٹ عدالت کے پاس ہے
سوال یہ ہے کہ 👇
کیسے اتنا یقین ہے کہ عدالت ان کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں پاسپورٹ واپس کر دے گی؟
پی ٹی آئی کی حکومت پرشب خون مارا گیاانکے سپورٹراتنے پرامن طور پر احتجاج کررہےہیں لاکھوں کا مجمع ہوتا ہے لیکن کسی چیز کو نقصان نہیں پہنچایا جاتا۔ تو یہ شاری جیسے دہشتگردوں کومحرومیوں کے خول میں لپیٹ کر ہیرو نا بنایاجائے۔ محرومیاں پورے پاکستان میں ہیں پر ہم سب ریاست سے وفادار ہیں۔
عمران خان کو دیوار سے لگانے سے بہتر ہے اس سے آدھی طاقت دہشت گردوں کو دیوار سے لگانے میں صرف کریں کیونکہ @ImranKhanPTI تو دیوار سے لگے گا نہیں مگر دہشت گردوں کو دیوار سے لگا کر ہم دکھا چکے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اگلے دن @OfficialDGISPR والے بھائی فرما رہے تھے دیکھیے ہم نے وفاق اور پنجاب سے @ImranKhanPTI کی حکومتیں گرائیں تو سٹاک ایکسچینج اوپر، ڈالر نیچے آ گیا
۔۔
سندھ حکومت بھی گرا دیتے تو شاید ایک روپے کے دو ڈالر ملتے آپ نے ہمت ہی نہیں کی۔
یا وہاب مثالی حکومت ہے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
mockery of justice today: PM Shahbaz Shareef got day off from money laundering hearing because he is the PM heading cabinet today !!!justice is subservient to PM’s offices duties ?? FIA under SS had no objection to extend next hearing till mid May ! Is this a banana republic !
الحمدللہ!
شکر ہے ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بحالی کا فیتہ نہیں کاٹنا ورنہ امپورٹڈ وزیر اعظم یہاں بھی پہنچ جاتے
ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بحالی وزیر اعظم عمران خان کی شبانہ روز محنت کا نتیجہ ہے
صرف فیصل آباد میں لاکھوں مزدور کام پر واپس آئے
یہی وہ ترقی ہے جو سازشیوں کو ہضم نہیں ہوئی!