حسنین رفیق (نیا پاکستان) کو کریڈٹ جاتا ہے جس نے قوم کو الصبح خان صاحب کی شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں عدم موجودگی کی خبر بریک کی۔
حسنین رفیق (نیا پاکستان) کو سلام
@Husnainrafique_@Naya__Pakistan_
🚨🚨 انتظار کی گھڑیاں ختم!!!
کچھ ہی دیر میں سابق وزیراعظم عمران خان کو شفاء انٹرنیشل ہسپتال منتقل کردیا جائے گا، پولیس کی جانب سے سیکورٹی کلیئرنس دے دی گئی ہے
میڈیا کے نمائندوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اور تمام راستے اور روٹ کلیر کروا دیا گیا ہے !
#imrankhan#shifahospital