"حکومت جتنی مرضی کوشش کر لے 171 یا 172 سے زیادہ اراکین ان کے ساتھ نہیں ہیں"
اعتماد کے ووٹ سے قبل عطاء اللّه تارڑ کا ہم نیوز کے پروگرام ہم مہر بخاری کے ساتھ میں دعویٰ۔ دعوے کے بر عکس پرویز الہی 186 اراکین کی حمایت سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب
@meherbokhari#PunjabAssembly
ایک لیڈر پر حملہ ہوا، کیا یہ نہیں جاننا چاہیے کہ کس نے کیا؟ سینئر صحافی کاشف عباسی کا سوال
مکمل پروگرام دیکھئے 👈 https://t.co/CoNy2x3Nnz
@meherbokhari@Kashifabbasiary@HMBKS_
عمران خان پر قاتلانہ حملہ اور ڈی پی او گجرات کے دفتر سے ملزم کی مبینہ وڈیو جاری! کیا کوئی ڈی پی او کی پشت پناہی کر رہا ہے؟ سینئر صحافی طلعت حسین کا تجزیہ
مکمل پروگرام دیکھئے 👈 https://t.co/Dv4dd8J32t
@meherbokhari@TalatHussain12
اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے تو دوبارہ وزیر اعلیٰ منتخب کروا کر اسمبلی توڑ دیں گے،، رہنما تحریک انصاف حماد اظہر
@meherbokhari@Hammad_Azhar@humnewspakistan
مکمل پروگرام دیکھئے👈https://t.co/bAeSvScuob
حکومت ناکام ہو چکی , چھ ماہ سے ڈھائی سال تک کی عبوری حکومت کی باز گشت - سنیں مہر بخاری کی زبانی
@meherbokhari
دیکھیے مکمل پروگرام 👈 https://t.co/iNhokAOWtu