•Islamic Scholar•Chief Ethical Pro •Coordinator Youth Affairs Markazi Ulema Council Pakistan •Vice President JKP Ulema Forum • Khateeb Jamia Masjid Zubaydah
زلزلہ سے حفاظت کے لیے یہ پڑھے
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِيْ
ترجمہ:
اے اللہ! میں آپ کی عظمت کی پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں نیچے سے ہلاک کیا جاؤں (یعنی زلزلہ سے)۔
#faisalabad#earthquake
لندن: ختم نبوت کانفرنس ویملے ہال میں مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا محمد ضیاء القاسمی رحمتہ اللہ علیہ خطاب کررہے ہیں
7 ستمبر یومِ تحفظ ختم نبوت
@ZahidQasmi#یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ
حض��ت مولانا انور شاہ کشمیری ؒ
ختم نبوت کے کام کو اپنی مغفرت کا سبب بتایا کرتے تھے اور
فرماتے تھے کہ: ’’اگر ہم ختم نبوت کا کام نہ کریں تو گلی کا کتا ہم
سے بہتر ہے۔‘‘
#یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ
نبوت اور رسالت کا دروازہ حضور سید عالم ﷺ پر بند
ہوچکا ہے اب کوئی نیا نبی نہیں آئے گا.
7 ستمبر یومِ تحفظ عقیدۂ ختمِ نب��ّت
#یوم_ختم_نبوت_پارلیمنٹ_کافیصلہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
وہ شخص ہم میں سے نہیں جو کسی عصبیت کی طرف بلائے،
وہ شخص بھی ہم میں سے نہیں جو عصبیت کی بنیاد پر لڑائی لڑے
اور وہ شخص بھی ہم میں سے نہیں جو تعصب کا تصور لیے ہوئے مرے ۔
(سنن ابی داؤد )
مبارک ثانی کیس : سپریم کورٹ نے وفاق کی اپیل منظور کرلی ،
علما کرام کی رائے سے اتفاق کرکے فیصلے سے دو پیرے۔ 7 اور 42 حذف کردئیے
مقدمہ ٹرائل کورٹ میں چلانے کا حکم
ہم انسان ہیں ہم سے بھی غلطی ہوسکتی ہے ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی