@JKhanClassified بلکل پڑھنے والے بھی ضرور پڑھیں گی اور جو یوکے میں پڑھیں گے اصل سمجھ اور مزہ انھیں ہی آئے گا “ ریپلائی نہیں دیا اور نقطہ نظر دیا “ہےواہ کیا کہنے جناب
لگ رہا ہے آپ سچ سن کر غصہ کر گئے ہیں
اور اب سلیم اللہ کلیم اللہ کھیل کر بات کو گھما پھرا رہے ہیں بلکل ماننا پڑے گا کہ آپ اس چیز کے ماہر ہیں رہی بات “ ہر بات “ جی بلکل اس کے متعلق الحمد للہ سب معلوم ہے
باقی آپ نے نذر بھائی کی پوسٹ کا ریپلائی کیا ہے اس لئے جواب دیا ہے ورنہ ضرورت نہیں تھی
وہ قوم جس کو اسلام آباد میں ایک کیفے میں ڈانس یا محفل لگانے پر توغصہ آتا ہے
مگر درجنوں بے گناہ بے قصور کشمیریوں کے قتل عام پر مکمل خاموش ہیں وہ بیچارے
جو صرف اپنے حق کے لئے اختجاج کر رہے تھے
Henry Nowak's father said: "Don't use my son's death to create division."
Nigel Farage did it anyway. A grieving family's wishes meant less to Nigel Farage than a racial political narrative.
RIP Henry Nowak
The Nowak family are a credit to this country
It speaks volumes to their character that, while grieving, they called for Henry's murder not to be used to cause division
Sick individuals, like Farage & Robinson, dishonour Henry's memory by using his murder to further their hate
جب نواز شریف کے لیے “شیر آیا، شیر آیا” کے نعرے لگتے ہیں تو واقعی ہنسی آ جاتی ہے۔
یہ وہی جعلی شیر ہے جو مشرف سے10 سال معاہدہ کر کے ملک سے بھاگ گیا تھا۔
یہ وہی جعلی شیر ہےجو چنددن جیل میں رہنے کےبعد بیماری پلیٹلس کابہانہ بناکرہسپتال منتقل ہوگیاتھا
یہ وہی جعلی شیرہےجو دوبارہ باجوے سے ڈیل کرکے میڈیکل کے نام پر 50روپے کےاشٹام پر انگلینڈ بھاگ گیاتھا
یہ وہی جعلی شیر ہےجس نےاقتدار کی لالچ میں واپسی پرکبوتر اڑاکرجشن منایاتھامگرسگا بھائی اور بیٹی اسکو لڑ گئی تھی
اورآج اسی جعلی شیر کوگلگت بلتستان کےالیکشنز میں مہم کےلیےدوبارہ پنجرےسےنکالا گیاہے۔
مگراصلی شیر وہ ہےجو قید کی مشکلات سہہ رہاہے آنکھ کی بینائی ضائع ہونےکےباوجودجھک نہیں رہامان نہیں رہاہےسسٹم سےاکیلالڑرہاہے
وہ ہی اصل شیر اورپاکستان کی عوام کااصل لیڈر ہے
امریکہ میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار صاحب نے کہا ہے اپنے وطن سے محبت کا ثبوت دیں اور اپنے ملک میں انویسٹ کریں
میرے اسحاق ڈار صاحب سے پانچ سوال ہیں:
پہلا سوال: اسحاق ڈار اور ان کے بچوں کی یو اے ای میں کتنی انویسٹمنٹ ہے اور ان کے بچے خود کب اپنی انویسٹمنٹ پاکستان لا رہے ہیں؟
دوسرا سوال: اووسیز پاکستانیوں کے سیاسی نظریے اور رائے کا آاحترام کرنے کے لیے آپ تیار ہیں؟ اور ان سے آپ نے ووٹنگ رائٹ کیوں چھینا تھا؟
تیسرا سوال: اوورسیز پاکستانیوں کے سرمائے کا تحفظ کون کرے گا؟ کیا آپ وعدہ کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے ہونے کا الزام لگا کر ٓپ ان کی فیکٹریاں اور پلازے نہیں گرائیں گے؟ ان کے اوپر دہشت گردی کے مقدمے نہیں بنائیں گے، ان پہ پابندی نہیں لگائیں کے کہ وہ اپنا آزاد سیاسی نظریہ نہ رکھیں
چوتھا سوال: کیا کسی ڈسپیوٹ کے صورت میں عدالتیں ان کو انصاف دیں گی یا طاقتور کے ساتھ کھڑی ہوں گی؟
پانچواں سوال: شریف خاندان پہ برا وقت آیا تو آپ پھر سے ملک چھوڑ کے تو نہیں جائیں گے؟
نوٹ: میں خود بھی چاہتا ہوں کہ اوورسیز پاکستانی پاکستان میں ضرور انویسٹ کریں، مگر یہ بھی چاہتا ہوں پھر ان کے اس عمل کا احترام بھی کیا جائے
شہروں کی خاک چھاننے کا دعویٰ تو بہت ہے
دیکھا ہمیشہ تجھ کو مگر ٹھنڈی چھاؤں میں
کہنے کو خاک چھانی، حقیقت کچھ اور تھی
عمر تمام گزری مفادوں کی چھاؤں میں
نہ شہر کی تھکن تھی نہ گاؤں کا کوئی درد
بس مشغلے رہے تیرے اپنی نمائشوں میں
درخت، گاؤں، سادگی سب یاد آ گئے
جب فائدہ نظر آیا ان حوالوں میں
مریم کے گلے میں کچھ انفیکشن ہوا پورا میڈیا نیک خواہشات کا اظہار کرنا شروع ہو گیا۔
لیکن یہی میڈیا عمران خان کی آنکھ والے معاملے پر منہ میں ۔۔۔پتھر رکھ لیتا ہے،آواز تک نہیں نہیں نکلتی انکی۔
منافق۔
محترمہ کلاسرہ صاحب عید مبارک۔
کیونکہ اس ٹوئیٹ میں میرا نام لیا گیا اس لئیے ریکارڈ کی درستگی کے لئیے :
یقیننا آپ یہی سمجھتے تھے اور آپ نے یہ بات میرے سامنے بھی کی تھی۔ میں نے آپکو متعدد بار بہت سارے دوستوں کے سامنے یہ بار بار عرض کی خان صاحب کا اس بات سے کوئی لینا دینا نہیں۔ میں آج بھی پوری زمہ داری سے کہہ رہا ہوں خان صاحب کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں تھا۔
آپ سرائیکی وسیب سے ہیں۔ جیل میں قید شخص پر وہ الزام لگانا جس کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں درست بات نہیں ہے۔
آپکے علاوہ ایک اور اینکر کو نوکری سے ہٹایا گیا۔ اور چینل مالک نے کہا وزیراعظم کے دفتر سے آپکو ہٹانے کو کہا ہے۔
مالک سے میری اچھی دوستی تھی اور آج بھی ہے۔
میں نے فون کر کے کہا حضور یہ معاملہ ہم پر کیوں ڈال دیا ہے۔
مالک کا جواب تھا “ مجبوری ہے تنخواہ انکی انکے کام سے کہیں زیادہ ہے۔ اب مشکل ہو رہی ہے انکی جگہ تین آ جائیں گے۔ آپ اگنور کریں “
Klasra who constantly lectures the public on high morals used his close ties with PM Gillani to secure an illegal, lucrative government flat allotment for his brother. His response to Matiullah: This was a unique case of allotment.
Klasra who constantly lectures the public on high morals used his close ties with PM Gillani to secure an illegal, lucrative government flat allotment for his brother. His response to Matiullah: This was a unique case of allotment.
جہاں بوڑھے مویشی بیچنے والے کو قربانی کے جانور کے بدلے جعلی نوٹ تھما دیے جائیں
جہاں ایک طالبِ علم کوسب کاغذات پورے ہونے کے باوجود،اپنے روشن مستقبل کے خواب لیے فلائٹ سے آف لوڈ کر دیا جائیں
جہاں سب سے بڑا مسئلہ کسی اداکارہ کا اسکینڈل بن جائے
جہاں ایک ثابت شدہ گردہ فروش اور جھوٹے آدمی کو بھی لوگ ڈھٹائی سے ڈیفینڈ کریں…
اس ملک کو مملکتِ پاکستان کہتے ہی
کوٹ لکھپت جیل کے ڈاکٹر نے فلک کہ کچھ ٹیسٹ کروانے کا کہا تھا اور اج جیل سے سروسز ہسپتال لے کر نکلے اور چار پانچ گھنٹے سخت گرمی میں پریزن وین میں سڑکوں پر گھما کر بغیر ہسپتال لائے ہی واپس لے گئے یہ حالات ہیں ان لوگوں کے وقت ایک جیسا نہیں رہنا نہ ورکرز نے اس دفعہ ان کو معافی دینی
صنم کو پچھلے ڈھائی ماہ سے سیشن کورٹ پیکا ایکٹ کے ٹرائل پر پیش نہیں کیا جا رہا جب صنم نے پیشی پر کہا تھا کہ ایک میجر صاحب پشاور سے اٹھا کر لائے اب کہتے ہیں پیکا ایکٹ کے مقدمے میں جیل ٹرائل کرنا ہے جج نے سپریڈنٹ کو شو کاز دیا ہے