*جب دین تخت پے آئیگا*
*پھر بھوکا نہ کوئی سوئے گا*
*انصاف ملےگا ہر ایک کو*
*مظلوم نہ کوئی روئیگا*
تحریک لبیک پاکستان بغیر کسی حکومتی عہدے کی سندھ بلوچستان کے سیلاب زدگان کی آپنے مدد آپ کے تخت امداد کرتے ہوئے ❤️،
🇵🇰 آؤ اسلام کی طرف،🇸🇦
#غلامو_پاکستان_کتنے_میں_بیچا
🇵🇰پاک فوج زندہ باد🇵🇰
جو راہ خدا میں مارے گئے کل بھی زندہ تھے آج بھی زندہ ہیں.
اللہ تعالی پاک فوج کے حوصلے بلند فرمائیں. اور شہداء کے درجات بلند فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین🤲🏻
#We_Stand_With_PakArmy#عطاری_پرموشن.#نوائےسحر#قوم_کےمحافظ_لبیک_والے
پوری ریاست نے مل کے اتنا زور لگانے کے باوجود بھی تحریک لبیک پاکستان پہ ایک روپیہ کی خردبرد ثابت نہ کر سکی اور جنکے حکم پہ یہ سب ہوا آج انکو اپنی خردبرد کی فکر لاحق ہو گئی ہے!!!
یہ اللہ کی خفیہ تدبیریں ہیں...
#قوم_کےمحافظ_لبیک_والے
میرابجلی کابل. اورساتھ ہی پاورفل جھٹکا😱👇🏻
موجودہ بل.3282 باقی ٹیک ڈال کےٹوٹل بل.6955اضافی ٹیکس.3673
میراحکومت سے سوال?
کیا عدالتوں,اور انصاف.کو خریدنے کے لیے پیسہ کم پڑ گیااسی وجہ سے عوام سے ہی پیسہ نکالا جائے گا?
🚫عوام پر یہ ظالمانہ.🥷🏻نا منظور🚫
#عیاشیاں_ختم_کروبل_کم_کرو