غیرت مند قوم
تیل سے مالا مال قازقستان میں گیس مہنگی ہونے پر عوامی کی بغاوت
ملک میں زیادہ تر لوگ گاڑی میں LPG کا استعمال کرتے ہیں
حکوم�� کی جانب سے سیکیورٹی فورسز اور روسی فوج طلب اور فائرنگ
۳۰ ہلاک، ہزار گرفتار
وزیراعظم مستعفی،کابینہ فارغ
صدارتی محل نذر آتش
ہماری قوم بھی جاگے
بڑے بڑے خبیث وائرس دیکھے ہیں لیکن کورونا کا الگ ہی لیول ہے ۔ یہ ڈیڑھ سال سے اسلامی تہواروں کی تاک میں بیٹھا ہے ۔ عین رمضان المبارک، عید الفطر، عید الضحی کے موقعے پر اسکے اندر کا کی��ا ڈنگ مارتا ہے اور یہ پھدک کر ایکٹویٹ ہو جاتا ہے ۔
مذید آنکھیں کھلی رکھ کر دیکھا جا سکتا ھے کہ لنڈن میں حالیہ کرکٹ میچ میں ھجوم بغیر کسی احتیاطی تدا بیر کے بڑے بڑے ھجوم ھے۔۔ یورپ میں حالیہ فٹبال میچز کے ھجوم بھی اسی طرح کے مناظر پیش کرتے ھیں مگر خبردار حج بیت اللہ پر ،
امریکہ سے تربیت یافتہ محمد بن سلطان نے پابندی لگا رکھی :