سہیل افریدی کو عدالت نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی اس وقت اڈیالہ جیل کی جانب سہیل افریدی کا قافلہ روانہ ہیں
ان کا قافلہ اس وقت اڈیالہ جیل پہنچنے کے سفر میں ہے
عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے انہوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ
میں اپنی کابینہ کی تشکیل، عمران خان سے مشاورت کے بغیر ہرگز نہیں کروں گا
اب دیکھنا یہ ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اس بار بھی عدالتی فیصلے کی دھجیاں اڑاتے ہیں یا اس پر عملدرآمد کرتے ہیں
عباد فاروقی کی ہر ریلی پر ریاستی جبر مسلط رہا پولیس کی بھاری نفری کریم مارکیٹ، مسلم موڑ اور سکھیاں پل پر تعینات کی گئی اُن کے بھائی میاں شہزاد فاروق پر بے رحمانہ تشدد کیا گیا زمین پر گھسیٹا گیا جوتوں اور ڈنڈوں سے مارا گیا
پنجاب اب پنجاب نہیں
مریمستان بن چکا ہے
ڈیل کرکے لوٹا ہوا مال اٹھا کر خصوصی طیاروں سے فرار ہونے میں اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہ کر جان ہتھیلی پر رکھ کر ہجرت کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مجھےفخر ہے کہ میرے رب نے ہر ظلم کے خلاف مجھے استقامت عطا فرمائی۔میں نے بدترین تشدد اور خوفناک قید کاٹ�� ہے۔ 10گرفتاریاں اور درجنوں مقدمےہوئے۔ حج تک سے زبردستی روکا گیا مگر میرے رب نے مجھے صبر دیا۔ کچھ اہم ذمہ داریاں ہیں میں جلد واپس 🇵🇰آؤں گا انشاءاللہ
عمران خان صاحب کی طرف سے آنے والی ہدایت کی روشنی میں مذاکراتی کمیٹی کی طرف سے اس بات کا اعلان کیا جاتا ہے کہ اگر آج جوڈیشل کمیشنز جو سپریم کورٹ کے تین سینئیر ججز یا ہائیکورٹ کے تین سینئر ججز پر مشتمل ہو ، کا اعلان نہیں کیا جاتا تو ہماری طرف سے مذاکرات ختم کئے جاتے ہیں ۔
International Media calling Al Qadir Trust verdict bogus & a cause for more instability in Pakistan. Rulers getting a black eye again in top global media outlets like BBC, Guardian, CNN, Reuters, Bloomberg, Washington Times, Al Jazeera, Telegraph, etc!
#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ