شیخ نے i .phone لیا اس کو جیب میں رکھ کہیں جا رہا تھا کے اچانک اس
کا
پاؤں پھسلا اور وہ گر گیا
کچھ ٹوٹنے کی آواز آئی۔😂
شیخ:
"اللّه کرے ہڈی ہو"
😂😂😂
☹☹☹☹☹☹😩😩😩😩😩
سموسے پکوڑے پاپڑ اور چپس کھا کہ اوپر سے سٹنگ اور کوک پی کر جب معدے کا ستیاناس وج جاتا ہے تو ڈاکٹر کولوں پوچھدے نے "اِس میڈیسن کے سائیڈ ایفیکٹ تو نہی ہیں"
😂😂😢😶😶🤔
#او_ناں_کر_یار
بابا جی فرماتے ہیں کہ
سـردیـوں کـی شـام تھـی😍
میں نـے اس کـے ہـاتھ پـہ ہـاتھ رکھـا اور کہـا،
"گـرم ہـاتھ وفـا کـی نشـانـی ہـوتـی ہـے"😊
وہ ہنس کـر بـولـی��
"کنجـر" بخـار ہے مجھے😱
بڑا آیا نجـومـی😏😏😏
😂😂