شامل ہوں کھیل میں تیری تفریح کے لئے
ہم خود ایک کرپٹ ہے جو موقع کو دیکھ کر بھی اپنی سوچ اپنا لیڈر نہیں بدلتے رسم سمجھ کر ووٹ دے کر پانچ سال تک لیڈر کو روتے ہے جانوروں کی طرح زندگی کے حسین پانچ سالوں کو اس انقلاب کے انتظار میں گزار کر دیکھتے ہی رہ جاتے ہے کے اب کوئی بدلاؤ ہوگا
اور پھر تمہیں کیا معلوم کہ:
جب کوئی بھیگی آنکھیں سختی سے رگڑ کر؛
لمبی سانس کھینچ کر
تلخ مسکراہٹ لبوں پر سجائے آسمان کی طرف دیکھے تو وہ ضبط کی کس انتہا پر ہوتا ہے،💥
Main Ab Ki Baar Muhabbat Mein Mara Jaoun Ga 🖤💔
کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا
میں کم شناس! مروت میں مارا جاؤں گا
میں مارا جاؤں گا پہلے کسی فسانے میں
پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا
میں ورغلایا ہوا لڑ رہا ہوں اپنے خلاف
میں اپنے شوقِ شہادت میں مارا جاؤں گا
(#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ پر درود وس��ام)
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ💫🌸
🍃اور وہ تمہارے مقدر کو بدلنے کی گنجائش تب تک رکھتا ہے جب تک تمہاری دعائیں اس کی چوکھٹ پر بےبسی سے کھڑی رہتی ہیں
@ImranKhanPTI Jis ki himmat na thi tofan sy takrane ki adhi raat ko chiragh bhujane chale Hum ap k Sath hai Chor hukumat na manzur ✊✊ aab akar dekhai koi chor
ہم محبت شناس لوگوں کو، غم سہنے کی عادت ہـے، جھوٹ موٹ کی دنیا میں سچ کہنے کی عادت ہے، ٹھِکانہ ایک ہی رکھا، نہ ہم بدلے نہ دل بدلا، تمہارے دل میں رہتے ہیں، وہیں رہنے کی عادت ہے ہَم ریت نہیں کہ نکل جائیں، ہم الفاظ نہیں جو پھسل جائیں ہَم دریا ہیں اُن آنکھوں کے ہمیں بہنے کی عادت ہے 🖤