پی ٹی آئی کے ارب پتی متنازعہ امیدوار مرزا آفریدی کہتے ہیں مجھے ووٹ ضرور پڑے گا ۔
" عمران خان کے فیصلے سے ہی مجھے ٹکٹ ملا ہے۔ ہم سب ایک خاندان ہیں، اور میں کسی سے ناراض نہیں ہوں۔
مرزا محمد آفریدی
#pti#muhammadmirzaafrizi
آخر ہر آئینی تماشہ خیبر پختونخوا میں ہی کیوں؟
حلف برداری متنازع، سینیٹ الیکشن رکا ہوا، عدالتی حکم بھی یہیں — کیا خیبر پختونخوا اس نظام کی تجربہ گاہ بن چکا ہے؟
یہ صوبہ تماشہ نہیں، سوال ہے!
#خیبرپختونخوا#SenateElections@AimalWali
اکرار الحسن کا سوال اٹھانا کوئی جرم نہیں۔ آپ اُس کے نظریے سے اختلاف کر سکتے ہیں، مگر دلیل کے ساتھ۔ بیوی بچوں کو بیچ میں لانا نہایت گھٹیا رویہ ہے۔ مگر خیر… پی ٹی آئی کے کچھ لوگ شعور کے ن��م پر جہالت کی تصویر ہیں۔
@iqrarulhassan @ImranRiazKhan @ImranKhanPTI @PTIKPOfficial
Faasadi on Talkies Live hits with trouble! Pakistani politics gets a shake-up—like, share, and subscribe at https://t.co/kcjWBOkzai for the launch!
#TalkiesLive#Fasaadi#PakPolitics#TroubleTime
Talkies Live hits with an AI Orator shake-up! Pakistani politics stirred—like, share, and subscribe at https://t.co/kcjWBOkzai for the launch! Watch the full video on our launch day! #TalkiesLive#OratorAI#Politician6#PakPolitics#TroubleTime